700 احکام خداوندی

Page 159 of 615

700 احکام خداوندی — Page 159

159 167 289 احرام کی حالت میں شکار کی ممانعت يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُم اے لوگو جو ایمان لائے ہو! شکار مارا کرو جب تم احرام کی حالت میں ہو۔ہا وَإِذَا حَلَلْتُمْ نَا صَطَادُوا اور جب تم احرام کھول دو تو بے شک ) شکار کرو۔ہر ہے المائدة: ۹۷۲ (المائدة: ٩٦) (المائدة: ۳) 250 احرام کی حالت میں شکار کرنے کا کفارہ 290 168 وَمَنْ قَتَلَهُ مِنْكُمُ مُتَعَمِّدُ أَفَجَزَاء مِثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ يَحْكُمُ بِهِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ هَدْيًا بَلِغَ الْكَعْبَةِ أَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسَكِينَ أَوْ عَدْلُ ذلِكَ صِيَامًا (المائدة: ٩٦) لِّيَذُوقَ وَبَا لَ أَمْرِهِ اور تم میں سے جو اُسے جان بوجھ کر مارے تو اس کی سزا کے طور پر کعبہ تک پہنچنے والی ایسی قربانی پیش کرے جو اس جانور کے برابر ہو جسے اس نے مارا ہے، جس کا فیصلہ تم میں سے دو صاحب عدل کریں۔یا پھر اس کا کفار : مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے یا پھر اس کے برابر روزے رکھے) تا کہ وہ اپنے فعل کا بد نتیجہ چکھے۔