700 احکام خداوندی

Page 156 of 615

700 احکام خداوندی — Page 156

277 159 278 160 279 161 156 اور اپنے سروں کو نہ منڈاؤ یہاں تک کہ قربانی اپنی ( ذبح ہونے کی ) مقررہ جگہ پر پہنچ جائے۔الفتح: ۲۸ بیماری کے سبب سرمنڈوانے کی صورت میں فدیہ کی ادائیگی فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيضًا أَ وَبِةٍ أَذًى مَنْ رَّأْسِهِ فَفِدْ يَةٌ مِّنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ ا وَنُسُكِ (البقرة: ۱۹۷) اور جو کوئی تم میں سے بیمار ہو یا اپنے سر ( کی بیماری کی وجہ ) سے اُسے تکلیف ( پہنچ رہی ) ہو ( اور وہ سرمنڈوادے ) اس پر ( اس وجہ سے ) روزوں یا صدقہ یا قربانی کی قسم سے کچھ فدیہ واجب ہوگا۔حج تمتع میں قربانی کی توفیق نہ پانے پر اروزے رکھنا وقته ج فَإِذا أَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ ) فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلَثَةِ أَيَّامٍ فِى الْحَجَ وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمُ تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ ذلِكَ لِمَنْ لَّمْ يَكُنْ أهْلُهُ حَاضِرِى الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ (البقرة: ۱۹۷) پھر جب تم امن میں آجاؤ تو (اس وقت) جو شخص عمرہ کا فائدہ (ایسے) حج کے ساتھ ملا کر اُٹھائے تو جو قربانی بھی آسانی سے مل سکے ( کر دے) اور جو ( کسی قربانی کی بھی توفیق ) نہ پائے (اس پر) تین دن کے روزے تو حج (کے دنوں) میں واجب ہوں گے اور سات ( روزے) جب (اے مسلمانو!) تم (اپنے گھروں کو ) واپس (لوٹ ) آؤ۔یہ پورے دس ہوئے۔یہ (حکم) اس شخص کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجد حرام کے پاس رہنے والے نہ ہوں۔قربانی کے جانور کو اللہ کے نام کے ساتھ ذبح کرنا حمد وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللهِ عَلى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ ؟