700 احکام خداوندی

Page 155 of 615

700 احکام خداوندی — Page 155

155 154 272 حج کے دنوں میں اللہ کو یاد کرنے کی تلقین وَاذْكُرُوا اللَّهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَتٍ اور اللہ کو بہت یاد کرو ان گنتی کے چند دنوں میں۔273 155 ہے ہو الحج عرفات سے واپسی پر مشعر حرام کے پاس ذکر الہی کی تلقین فَإِذَا أَفَضْتُهُ مِنْ عَرَفْتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِندَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ پس جب تم عرفات سے لوٹو تو مشعر حرام کے پاس اللہ کا ذکر کرو۔(البقرة : ۲۰۴) (البقرة: ١٩٩) 274156 جہاں سے لوگ کو ٹتے تھے تم بھی وہاں سے استغفار کرتے ہوئے کو ٹو ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ (البقرة: ٢٠٠) اور جہاں سے لوگ ( کفار زمانہ قدیم میں ) واپس کو ٹتے رہے ہیں وہیں سے تم بھی واپس لوٹو اور اللہ سے مغفرت طلب کرو۔157 275 حج سے روکے جانے کی صورت میں قربانی کے متعلق ہدایت فإن أحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ ، پس اگر تم روک دیئے جاؤ تو جو بھی قربانی میسر آئے کردو۔276158 اپنے مقام پر پہنچنے سے قبل سر نہ منڈھوانا (البقرة: ۱۹۷) وَلَا تَحْلِقُوا رُءُ وَ سَكُمْ حَتَّى يَبْلُغَ الْهَدْيَ سَجِلَّة (البقرة: ۱۹۷ )