700 احکام خداوندی — Page 154
154 268 | صفا ومروہ کا طواف 269 152 إنَّ الصَّفَاوَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَا يُرِ اللهِ - فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ شَعَائِرِ أَنْ يَطَّونَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ (البقرة: ۱۵۹) یقیناً صفا اور مروہ شعائر اللہ میں سے ہیں۔پس جو کوئی بھی اس بیت کا حج کرے یا عمرہ ادا کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا بھی طواف کرے۔اور جو نفلی طور پر نیکی کرنا چاہے تو یقینا اللہ شکر کا حق ادا کر نے والا ( اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے۔حج جسم کی پاکی کا باعث ہے ثُمَّ ليَقْضُوا تَفَتَهُمْ وَلَيُوفُوا نُذُورَهُمُ پھر چاہئے کہ وہ اپنی (بدیوں کی ) میل کو دور کریں اور اپنی منتوں کو پورا کریں۔(الحج: ٣٠) 270 حج کے دوران شہوانی باتوں اور جھگڑے وغیرہ سے پر ہیز ہ فَمَنْ فَرَضَ فِيْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَتَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجَّ (البقره: ۱۹۸) پس جس نے ان (مہینوں) میں حج کا عزم کر لیا تو حج کے دوران کسی قسم کی شہوانی بات اور بدکرداری اور جھگڑا ( جائز نہیں ہوگا۔153 271 حج کے دوران اللہ کے فضل کی جستجو لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ (البقرة: ۱۹۹) تمہارے لیے یہ کوئی گناہ کی بات نہیں کہ حج کے ایام میں تم اپنے رب کے فضل کی جستجو کرو۔ة المائدة : ٣