700 احکام خداوندی

Page 153 of 615

700 احکام خداوندی — Page 153

153 149 264 حج کی ترغیب دلانا وَأَذِنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَ عَلَى كُلِّ ضَامِرٍ (الحج: ۲۸) اور تمام لوگوں میں اعلان کر دے کہ وہ حج کی نیت سے تیرے پاس آیا کریں۔پیدل بھی اور ایسی سواری پر بھی جو لمبے سفر کی وجہ سے دبلی ہوگئی ہو۔150 265 صاحب استطاعت کے لئے حج بیت اللہ کی فرضیت ہی وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا (آل عمرن : ۹۸) اور اللہ نے لوگوں پر فرض کیا ہے کہ وہ اس گھر کا حج کریں جو بھی اس تک جانے کی توفیق پائے۔البقرة : ١٩ 266 حج کے مہینے مقرر ہیں الْحَج أَشْهُرٌ مَّعْلُومَتْ حج چند معلوم مہینوں میں ہوتا ہے۔151 | 267 خانہ خدا کا طواف کرنا لا وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ 0 اور پرانے گھر ( یعنی خانہ کعبہ ) کا طواف کریں۔(البقرة: ۱۹۸) (الحج:۳۰)