700 احکام خداوندی

Page 143 of 615

700 احکام خداوندی — Page 143

143 134 246 | خرید و فروخت چھوڑ کر نماز جمعہ پر حاضر ہونا وَذَرُوا الْبَيْعَ ( الجمعة : ١٠ ) اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔135 247 نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فضل الہی کی تلاش میں زمین میں پھیلنا فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَوةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ (الجمعة: ( ١ ) پس جب نماز ادا کی جاچکی ہو تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور اللہ کے فضل میں سے کچھ تلاش کرو۔136 248 نماز خوف کی ادائیگی صلوة الخوف بارے احکام حمد فَإِنْ خِفْتُمُ فَرِجَالًا أَوْرُ كَبَانًا پس اگر تمہیں کوئی خوف ہو تو چلتے پھرتے یا سواری کی حالت میں ہی ( نماز پڑھ لو )۔137 240 صلوۃ الخوف کا طریق (البقرة: ۲۴۰) (النساء : ١٠٣) حمد وإذا كُنتَ فِيهِمُ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلوةَ فَلْتَقُمُ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَآئِكُمْ ۖ وَلَتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوا فَلْيُصَلُّوا مَعَكَ وَليَا خُذُوا حِذْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ = اور جب تو بھی ان میں ہو اور تو انہیں نماز پڑھائے تو ان میں سے ایک گروہ ( نماز کے لئے ) تیرے ساتھ کھڑا ہو جائے اور چاہیے کہ وہ ( مجاہدین ) اپنا اسلحہ ساتھ رکھیں اور جب وہ سجدہ کر لیں تو تمہارے پیچھے ہو جائیں اور دوسرا گروہ آجائے جنہوں نے نماز نہیں پڑھی پھر وہ تیرے ساتھ نماز