700 احکام خداوندی — Page 142
243 | اولا د کونماز کی تاکید کرنا يُبْنَى أَقِمِ الصَّلوةَ اے میرے پیارے بیٹے نماز قائم کر۔142 نماز تہجد بارے حکم کے 132 244 وَمِنَ الَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةٌ لَّكَ اور رات کے ایک حصہ میں بھی اس ( قرآن ) کے ساتھ تہجد پڑھا کر۔عَلَيْهِ (لقمن: ۱۸) (بنی اسرائیل: ۸۰) يَأَيُّهَا الْمُزَّلُ قُمِ الَّيْلَ إِلَّا قَلِيْلًا نِصْفَهُ أَوِ انْقُصُ مِنْهُ قَلِيلًا أَوْزِدْ (المزمل: ۳:۲) اے چادر میں لیٹے ہوئے ( خدا کی رحمت کا انتظار کرنے والے ) راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر عبادت کر۔جس سے ہماری مراد یہ ہے کہ رات کا اکثر حصہ عبادت میں گزارا کر یعنی اُس کا نصف یا نصف سے کچھ کم کر دے یا اس پر کچھ اور بڑھا دے۔ال عمران : ۱۱۴ - السجدة: ۱۷ - الذريت : ۱۸ - المزمل: ۷، ۲۱ - هود: ۱۱۵ نماز جمعہ بارے احکام 133 245 نماز جمعہ کے لئے جلدی جانے کا حکم يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلوة مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكرِ اللَّهِ (الجمعة: ١٠) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو۔