700 احکام خداوندی

Page 141 of 615

700 احکام خداوندی — Page 141

141 1 وہ مومن جو اپنی نمازوں میں عاجزانہ رویہ (عاجزی اختیار کرتے ہیں۔البقرة : ٤٦ 130 240 مشاغل تجارت ، عبادات میں روک نہ بنیں رِجَالٌ لَّا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلوةِ وَايْتَاءِ الزَّكوة يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيْهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارُةُ ( النور: ۳۸) ایسے عظیم مرد جنہیں نہ کوئی تجارت اور نہ کوئی خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے یا نماز کے قیام سے یا زکوۃ کی ادائیگی سے غافل کرتی ہے۔وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل (خوف سے) الٹ پلٹ ہور ہے ہوں گے اور آنکھیں بھی۔محمد التوبة: ۱۱۲ - الجمعة: ١٢ 241 | جاہ وجلال نماز سے غافل نہ کریں الَّذِينَ إِن مَّكَّنْهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلوةَ جنہیں اگر ہم زمین میں تمکنت عطا کریں تو وہ نماز کو قائم کرتے ہیں۔131 242 اہل خانہ کو نماز کی مسلسل تلقین کرنا وَأنرُ أَهْلَكَ بِالصَّلَوةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا اور اپنے گھر والوں کونماز کی تلقین کرتارہ اور اس پر ہمیشہ قائم رہ۔ر مریم : ۳۲ - لقمن : ۱۸ (الحج: ۴۲) (طه: ۱۳۳)