700 احکام خداوندی

Page 140 of 615

700 احکام خداوندی — Page 140

236 127 140 نماز کا قیام بہت بڑی نیکی ہے ليْسَ الْبِرَّانُ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنُ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَ الْمَلَئِكَةِ وَالْكِتَبِ وَالنَّبِيِّنَ ، وَأتَى الْمَالَ عَلَى (البقرة: ۱۷۸ ) حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْنِى وَالْيَتْمَى وَالْمَسَكِيْنَ وَا بْنَ السَّبِيْلِ وَ السَّائِلِيْنَ وَ فِي الرِّقَابِ ، وَأَقَامَ الصَّلوةَ وَ أَتَى الزَّكوة نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے چہروں کو مشرق یا مغرب کی طرف پھیرو بلکہ نیکی اسی کی ہے جو اللہ پر ایمان لائے اور یوم آخرت پر اور فرشتوں پر اور کتاب پر اور نبیوں پر اور مال دے اس کی محبت رکھتے ہوئے اقرباء کو اور قیموں کو اور مسکینوں کو اور مسافروں کو اور سوال کرنے والوں کو نیز گردنوں کو آزاد کرانے کی خاطر۔اور جونماز قائم کرے اور زکوۃ دے۔128 207 نماز کا قیام فحشاء کے خاتمہ کا موجب ہے وَأَقِمِ الصَّلوةَ إِنَّ الصَّلوةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ (العنكبوت: (٤٦) اور نماز کو قائم کر یقیناً نماز بے حیائی اور نا پسندیدہ بات سے روکتی ہے۔المائدة : ١٣ 129 230 اللہ کے ذکر کی خاطر نماز کا قیام (نماز کا مقصد ذکر الہی) وَأَقِمِ الصَّلوةَ لِذِكرِى اور میرے ذکر کے لئے نماز کو قائم کر۔239 نماز میں خشوع و خضوع اختیار کرنا الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَا تِهِمْ خَشِعُونَ ) (طه: ۱۵) (المؤمنون: ٣)