700 احکام خداوندی

Page 139 of 615

700 احکام خداوندی — Page 139

233 139 نماز میں ستی منافق کی علامت ہے، اس سے پر ہیز چاہیئے إنَّ الْمُنفِقِينَ يُخْدِعُونَ اللهَ وَهُوَ خَادِعُهُمُ ، وَإِذَا تَا سُوا إِلَى الصَّلوة قَامُوا كُسَالَى يُرَاً ، وُنَ النَّاسَ وَلَا يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا تَلِيْلان (النساء:۱۳۳) یقیناً منافقین اللہ سے دھوکہ بازی کرتے ہیں جبکہ وہ انہی کو دھو کہ میں مبتلا کر دیتا ہے۔اور جب و وہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں سستی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔لوگوں کے سامنے دکھاوا کرتے ہیں اور اللہ کا ذکر نہیں کرتے مگر بہت تھوڑا۔الله التوبة : ۵۴ 234 نماز کے لئے بلانے والے کو تمسخر کی نگاہ سے نہ دیکھنا وَإِذَا نَا دَيْتُمُ إِلَى الصَّلوةِ اتَّخَذُو هَا هُرُ وا وَ لَعِبًا ذلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ O (المائدة: ۵۹) اور جب تم نماز کے لئے بلاتے ہو تو وہ اُسے مذاق اور کھیل تماشہ بنا لیتے ہیں۔یہ اس بنا پر ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو عقل نہیں رکھتے۔128 235 مد ہوشی کی کیفیت میں نماز پڑھنے کی ممانعت تَقُولُونَ ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلوةَ وَأَنتُمْ سُكْرَى حَتَّى تَعْلَمُوا مَا (النساء : ۴۴) اے ایمان دارو! تم نماز کے قریب نہ جاؤ جب تم پر مدہوشی کی کیفیت ہو۔یہاں تک کہ اس قابل ہو جاؤ کہ تمہیں علم ہو کہ تم کیا کہہ رہے ہو۔