700 احکام خداوندی

Page 14 of 615

700 احکام خداوندی — Page 14

14 سبعة أبحر سات سمندر یعنی دنیا کے کل سات سمندر ( لقمن : ۲۸) سبعاً من المثانی بار بار پڑھی جانے والی یاد ہرائی جانے والی سات آیات ( الحجر : ۸۸) سبعة أبواب جہنم کے سات دروازے (الحجر: ۴۸) ا سبع سموات سات آسمانوں کی تخلیق ، ان کے تسبیح کرنے کا ذکر قرآن کریم میں سات جگہوں پر آتا ہے ☆ جیسے سبع طرائق سات راستے سبع شداداً سات مضبوط آسمان (البقرة: ٢٦٢-الملك:٣) وغيره (المومنون : ۱۸ ) ( النساء : ١٣ ) حضرت یوسف کے حوالہ سے سبع بقرات سمان یعنی سات موٹی گائیوں کو سبع عجاف سات دہلی گائیوں کے کھانے اور سبع سنبلت خضر سات سرسبز و شاداب ہالیوں کو سبع سنین داباً سات مسلسل سالوں میں کاشت کرنے اور سبع شداد سات سخت سالوں کے آنے کا ذکر ملتا ہے۔(يوسف:۴۷ تا ۴۹ ) ☆ حمد سبع سنابل سات بالیاں سبع ليال سات راتیں ( البقرة : ٢٦٢) ( الحاقة :٨) اصحاب کہف کی گنتی کے حوالہ سے سبعہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں ( الكهف : ۲۳) حمد ( اور اصحاب کہف کے ساتھ سونے والوں کو Seven Sleepers کہا جاتا ہے) ہ حج کے ضمن میں فدیہ کے طور پر سات روزے گھر واپس جا کر رکھنے کا ذکر ہے۔(البقرة : ۱۹۷) لا سبعون ذراعاً ستر ہاتھ م سبعين رجلا ستر آدمیوں کا انتخاب ☆ سبعين مرة ستر مرتبہ مغفرت مانگنے کا ذکر ہے احادیث میں استعمال ( الحاقة: ٣٣) (الاعراف : ۱۵۶) ( التوبه : ۸۰) احادیث میں بھی سات کے ہندسے کا کثرت سے استعمال ملتا ہے۔جیسے قرآن میں جہنم کے سات دروازوں کا ذکر ہے۔ویسے احادیث میں جنت کے سات دروازوں اور ان کے دربانوں کا ذکر ملتا ہے۔اسی طرح ایک روایت میں ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر سات حقوق کا ذکر ہے جیسے سلام کا جواب دینا عبادت کرنا وغیرہ۔( بخاری )