700 احکام خداوندی

Page 138 of 615

700 احکام خداوندی — Page 138

138 124 229 نماز میں مداومت اختیار کرنا 230 231 125 ہو إِلَّا الْمُصَلَّيْنَ ) الَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ) (المعارج: ۲۴،۲۳) ہاں نماز پڑھنے والوں کا معاملہ الگ ہے۔وہ لوگ جو اپنی نماز پر دوام اختیار کرنے والے ہیں۔☆☆ مریم : ۶۶ تاحیات نماز کی ادائیگی کا حکم وَأَوْصَنِي بِالصَّلوةِ وَالزَّكَوةِ مَا دُمْتُ حَيَّال (مریم: ۳۲) اور جب تک میں زندہ ہوں مجھے نماز اور زکوۃ کی تلقین کی ہے۔شیطان کی اتباع میں نماز سے باز رہنے کی ممانعت حمد إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَنُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللهِ وَ عَنِ الصَّلوةِ ۚ فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ O (المائدة: ۹۲ ) شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان دشمنی اور بغض پیدا کردے اور تمہیں ذکر الہی اور نماز سے باز رکھے۔تو کیا تم باز آ جانے والے ہو؟ 232 نماز سے غفلت برتنے والوں کے لئے ہلاکت کی وعید ا فَوَيْلٌ لِلْمُصَلَّيْنَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَا تِهِمْ سَاهُونَ ) (الماعون: ۵-۲) پس اُن نماز پڑھنے والوں پر ہلاکت ہو۔جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیں۔