700 احکام خداوندی

Page 137 of 615

700 احکام خداوندی — Page 137

225 پنجوقتہ نماز کا قیام 137 أَقِمِ الصَّلوةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ الَّيْلِ (بنی اسرائیل: ۷۹) تو سورج کے ڈھلنے سے لے کر رات کے خوب تاریک ہو جانے کے وقت تک مختلف گھڑیوں میں نماز کو عمدگی سے ادا کر۔وَأَقِمِ الصَّلوةَ طَرَفَي النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ الَّيْلِ * اور دن کے دونوں کناروں پر نماز کو قائم کر اور رات کے کچھ ٹکڑوں میں بھی۔ہے ہو البقرة : ۴، ۴۴، ۲۷۸ - الانعام: ۷۳ الحج: ۳۶- طه ۱۳۱ 121 226 نماز وقت مقررہ کے ساتھ فرض ہے إِنَّ الصَّلوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْسِنِينَ كِتْباً مَّوْقُوتًا یقیناً نماز مومنوں پر ایک وقت مقررہ کی پابندی کے ساتھ فرض ہے۔122 227 نمازوں کی حفاظت بالخصوص صلوۃ وسطی کی حفاظت کا حکم حفِظُوا عَلَى الصَّلَوَتِ وَالصَّلوة الوسطى اپنی نمازوں کی حفاظت کرد بالخصوص مرکزی نماز کی۔المؤمنون : ۱۰ - المعارج: ۳۵ 123 228 نماز کو سنوار کر ادا کرنا ق (هود:۱۱۵) (النساء:۱۰۴) (البقرة : ۲۳۹) ہا فَإِذَا اطْمَا نَنْتُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلوةَ " پھر جب تمہیں (خوف سے ) اطمینان ہو جائے تو نماز کو سنوار کر ادا کرو۔(النساء : ۱۰۴)