700 احکام خداوندی

Page 136 of 615

700 احکام خداوندی — Page 136

222 118 136 اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم نماز کی طرف جانے کے لئے اُٹھو تو اپنے چہروں کو دھولیا کرو اور اپنے ہاتھوں کو بھی کہنیوں تک اور اپنے سروں کا مسح کرو اور ٹخنوں تک اپنے پاؤں بھی ھو لیا کرو۔پانی میسر نہ ہونے کی صورت میں تیم کا حکم وَإِن كُنتُم مَّرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ أَوْجَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ لَمَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَا مُسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ (المائدة:) اور اگر تم مریض ہو یا سفر پر ہو یا تم میں سے کوئی حوائج ضروریہ سے فارغ ہو کر آیا ہو یا تم نے عورتوں سے تعلق قائم کیا ہو اور اس حالت میں تمہیں پانی نہ ملے تو خشک پا کیز مٹی کا تیم کرو اور اپنے چہروں اور ہاتھوں پر اس سے مسح کر لیا کرو۔223 119 224 120 ہے ہر النساء : ۴۴ نماز کی ادائیگی سے قبل جنبی کو نہانے کا حکم وَلَا جُنُبا إِلَّا عَابِرِى سَبِيلٍ حَتَّى تَغْتَسِلُوا (النساء : ۴۴) اور نہ ہی جنبی ہونے کی حالت میں نماز کے قریب جاؤ یہاں تک کہ نہالوسوائے اس کے کہ تم مسافر ہو۔رحلة المائدة: مومن بندوں کو نماز کے قیام کا حکم قُلْ لِعِبَادِيَ الَّذِينَ آمَنُوا يُقِيمُوا الصَّلوةَ تو میرے ان بندوں سے کہہ دے جو ایمان لائے ہیں کہ وہ نماز قائم کریں۔البقرة: ۱۱۱ - النور: ۵۷ (ابرهيم : ۳۲)