700 احکام خداوندی

Page 135 of 615

700 احکام خداوندی — Page 135

135 بیٹھنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لئے خوب پاک وصاف بنائے رکھو۔( نوٹ ) ان آیات میں ارکان نماز یعنی قیام، رکوع اور سجدہ کا بھی علم ملتا ہے۔الحج :۲۷ 218 مقدس مقامات میں جوتے اُتار کر جانا حميد اني أَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعُ نَعْلَيْكَ إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى (طه: ۱۳) یقیناً میں تیرا رب ہوں۔پس اپنے دونوں جوتے اتار دے۔یقینا تو طولی کی مقدس وادی میں ہے۔115 219 بیت الذکر میں باطنی و ظاہری طور پر پاک وصاف ہو کر جانا يبنى أدَمَ خُذُوا زِيْنَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ 220 116 اے آدم کے بیٹو! ہر مسجد کے قریب زینت ( کے سامان ) اختیار کر لیا کرو۔جسم کی میل کچیل اور کپڑوں کی صفائی کا حکم وَثِيَابَكَ فَطَهِّرَةٌ (الاعراف: ۳۲) (المدثر: ۵) اور جہاں تک تیرے کپڑوں ( یعنی قریبی ساتھیوں ) کا تعلق ہے، تو (انہیں ) بہت پاک کر۔ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفْتَهُمْ پھر وہ اپنی میل دور کریں۔(نوٹ: یہ حکم تقویٰ اور حج میں بھی آچکے ہیں ) 117 221 نماز سے پہلے وضو کرنے کا حکم (الحج: ٣٠) ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمُ إِلَى الصَّلوةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوابِرُ، وَسِكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْن (المائدة:)