700 احکام خداوندی — Page 134
214 111 134 مسجد کے لئے اپنی توجہ کو درست کرنا وَاقِيْمُوا وُجُوهَكُمْ عِندَ كُلِّ مَسْجِدٍ اور یہ کہ ہر مسجد کے پاس اپنی توجہ درست کر لیا کرو۔یونس : (الاعراف : ۳۰) 112 215 نماز کی ادائیگی کی خاطر بیوت الذکر کے قریب رہائش اختیار کرنا رَبَّنَا إِنِّي أَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ 216 113 رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلوةَ لا (ابراهیم (۳۸) اے ہمارے رب ! یقینا میں نے اپنی اولاد میں سے بعض کو ایک بے آب و گیاہ وادی میں تیرے معزز گھر کے پاس آباد کر دیا ہے۔اے ہمارے رب! تا کہ وہ نماز قائم کریں۔اپنے گھروں کو قبلہ رُخ بنانے کی ہدایت وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَن تَبُوا لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَّاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ * (یونس : ۸۸) | اور ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی کی طرف وحی کی کہ تم دونوں اپنی قوم کے لئے مصر میں گھر تیار کرد اور اپنے گھروں کو قبلہ رخ رکھو اور نماز قائم کرے۔114 217 بیوت الذکر کو پاک صاف رکھنا وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَهِيمَ وَإِسْمَعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَ الْعَكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ 0 ( البقرة: ١٢٢ ) اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف 22