700 احکام خداوندی — Page 132
132 107 | 207 مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانا وَاتُخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّى اُس کے اور ابراہیم کے مقام میں سے نماز کی جگہ پکڑو۔(البقرة: ١٢٦ ) فيه أنت بَيْنَتُ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَ : وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا (ال عمرن: ۹۸) اس میں کھلے کھلے نشانات ہیں ( یعنی ) ابراہیم کا مقام۔اور جو بھی اس میں داخل ہوا ، وہ امن پانے والا ہو گیا۔108 208 خانہ کعبہ میں خدا کا شریک نہ ٹھہرانا وَإِذْ بَوَّأْنَا لا يُرَهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَن لَّا تُشْرِكَ بِي شَيْئًا (الحج : ۲۷) اور جب ہم نے ابراہیم کے لئے خانہ کعبہ کی جگہ بنائی ( یہ کہتے ہوئے کہ ) میرا کسی کو شریک نہ 200 مساجد میں اللہ کا شریک نہ ٹھہرانا وَأَنَّ الْمَسْجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا اور یقیناً مسجدیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔پس اللہ کے ساتھ کسی کو نہ پکارو۔109 210 مساجد اور دوسری عبادت گاہوں کی حرمت (الجن: ۱۹) الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيَارِ هِمْ بِغَيْرِ حَقٍ إِلَّا أَن يَقُولُوا رَبُّنَا اللَّهُ وَلَوْلَا دَفْعُ اللهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَهُدِمَتْ صَوَامِعُ وَبِيَعٌ وَّ صَلَوَتْ وَّ مَسْجِدَ يُذْكَرُ فِيهَا اسْمُ اللَّهِ كَثِيرًا وَلَيَنْصُرَنَّ اللَّهَ مَنْ يَّنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ O ط (الحج: ۴۱)