700 احکام خداوندی

Page 131 of 615

700 احکام خداوندی — Page 131

204 104 131 مشرکین مسجد حرام کے قریب نہ آئیں يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا (التوبة: ۲۸) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! مشرکین تو ناپاک ہیں پس وہ اپنے اس سال کے بعد مسجد حرام کے قریب نہ پھٹکیں۔106 205 اللہ کے راستے اور مسجد الحرام سے روکنا منع ہے م وَصَدَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَ كُفْرٌ بِهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ، وَإِخْرَاجُ أَهْلِهِ مِنْهُ أَكْبَرُ عِندَ اللهِ : (البقرة: ٢١٨) اور اللہ کی راہ سے روکنا اور اس کا انکار کرنا اور مسجد حرام سے روکنا اور ان لوگوں کو وہاں سے نکال دینا جو اس کے (حقیقی) اہل ہیں خدا کے نزدیک اس سے بھی بڑا ( گناہ) ہے۔البقرة: ۱۱۵ 206 106 تحویل قبلہ اور مسجد حرام کی طرف منہ پھیرنے کا حکم حمد فَوَلِ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ | شَطْرَهُ ( البقرة : ۱۴۵) پس اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیر لے اور جہاں کہیں بھی تم ہو اسی کی طرف اپنا منہ پھیر لو۔حمد حمد البقرة : ۱۵۱۰۱۵۰،۱۴۳