700 احکام خداوندی

Page 126 of 615

700 احکام خداوندی — Page 126

126 ما فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ طَ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّان پس تو ان کے بارہ میں جلدی نہ کر۔ہم ان کا لمحہ لمحہ شمار کر رہے ہیں۔ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ ) پھر انہیں اپنی لچر باتوں میں کھیلتے ہوئے چھوڑ دے۔(مریم: ۸۵) (الانعام : ۹۲) القلم: ۴۵ ص: ۸۲۰۸۰ - القمر : ۲۹،۲۸ - المعارج: ۴۳- المؤمنون: ۶۶،۵۵ 198 کافروں کو مہلت دینے کی حکمت حمير ولا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ خَيْرٌ لاَ نُفُسِهِمْ إِنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ لِ دَادو الإِثْمَاء وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ 0 (آل عمران: ۱۷۹) اور ہرگز وہ لوگ گمان نہ کریں جنہوں نے کفر کیا کہ ہم جو انہیں مہلت دے رہے ہیں تا کہ وہ گناہ میں اور بھی بڑھ جائیں اور ان کے لئے رسوا کر دینے والا عذاب ( مقدر ) ہے۔ہیے ہے الاعراف: ۱۸۴:۱۸۳ 103 199 کفار کو انتظار کرتے رہنے کی تلقین قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَ بَصِيْنَ ) (الطور: ۳۲) تو کہہ دے کہ راہ دیکھتے رہو۔یقینا میں بھی تمہارے ساتھ راہ دیکھنے والوں میں سے ہوں۔ہو قُلْ كُلِّ مُّتَرَبِّصٌ فَتَرَبَّصُوات (طه: ۱۳۶) تو کہہ دے کہ ہر ایک شخص اپنے انجام کی انتظار میں ہے، پس تم بھی اپنے انجام کا انتظار کرو۔عود: ۱۳۳ - الشفت: ۱۷۶:۱۷۵ - القمر :