700 احکام خداوندی

Page 125 of 615

700 احکام خداوندی — Page 125

125 (نوٹ: اس حکم کو گزشتہ آیات ۲۹،۲۸ کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے تو مضمون زیادہ کھل جاتا ہے ) الزمر: ۷۳۷۲ 196 | کفار کی علامات 197 102 قَالُوالَم تلك من المصلين ، ولم تكُ تُطْعِمُ الْمُسْكِينَ لا وَكُنَّا نَخُوضُ الْمُصَلِّينَ مَعَ الْخَائِضِيْنَ هُ وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ (المدير: ۴۷۴۴) وہ کہیں گے ہم نمازیوں میں سے نہیں تھے۔اور ہم مسکینوں کو کھانا نہیں کھلایا کرتے تھے۔اور ہم لغو باتوں میں مشغول رہنے والوں کے ساتھ مشغول ہو جایا کرتے تھے۔اور ہم جزا سزا کے دن کا انکار کیا کرتے تھے۔هما فلا صَدَّقَ وَلَا صَلَّى وَلَكِن كَذَّبَ وَ تَوَلَّى ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَطَّى أولَى لَكَ فَأَوْلَى ثُمَّ أوْلى لَكَ فَأَوْلَى أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدى ٥ أَلَمْ يَكُ نُطْفَةٌ مِّنْ مَّنِي يُمْنَى ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّى فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَ الْأُنْثَى القيمة ٣٢، ٤٠) پس اس نے نہ تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی۔بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا۔پھر اپنے اہل و عیال کی طرف ا کڑتا ہوا گیا۔تجھ پر مہلاکت ہو۔پھر ہلاکت ہو۔تجھ پر پھر ہلاکت ہو۔پھر ملا کت ہو۔کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ وہ بے لگام چھوڑ دیا جائے گا؟ کیا وہ محض منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو ڈالا گیا ؟ تب وہ ایک لوتھڑا بن گیا۔پس اُس نے اس کی تخلیق کی پھر اُسے تو ازن عطا کیا۔پھر اس میں سے جوڑا بنایا یعنی نر اور مادہ۔کفار کو ان کے حال پر چھوڑ دینے کا حکم فَذَرْهُمْ حَتَّى يُلْقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي فِيْهِ يُصْعَقُوْنَ ) (الطور : ۴۶) پس تو انہیں چھوڑ دے یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن کو دیکھ لیں گے جس میں ان پر بجلی گرائی جائے گی۔