700 احکام خداوندی — Page 124
124 193 194 101 ہے ہے :الاعراف : ۲۲ - الزمر: ۳۱ ،۴۳ - الواقعة ۶۱ - المنفقون: ۱۲۔الانبیاء: ۳۶،۳۵۔ال عمرن: ۱۸۶ مرنے کا وقت اور موت کی جگہ کا علم سوائے خدا کے کسی کو نہیں وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضِ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌة (لقمن : ۳۵) اور کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کمائے گا۔اور کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ کسی زمین میں وہ کرے گا۔یقینا اللہ دائی علم رکھنے والا اور ہمیشہ باخبر ہے۔یوم حشر بارے لوگوں کو ڈرانا وَأَنذِرْهُمْ يَوْمَ الْحَسْرَةِ إِذْ قُضِيَ الْأَمْرُ اور انہیں اس حسرت کے دن سے ڈرا جب فیصلہ چکا دیا جائے گا۔ط (مریم: ۴۰) ا وَأَنذِرْهُمْ يَوْمَ الْارْفَةِ إِذِ الْقُلُوبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كَظِمِينَ (المؤمن: ١٩) اور انہیں قریب آجانے والی عقوبت کے دن سے ڈرا جب دل غم اور خوف سے حلق تک آپہنچیں گے۔عر محمد الحج : ۷۳ - الليل: ۱۸۰۱۵ 195 | کفار کو جہنم میں داخلے کا انذار فَادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ فِيهَا فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِرِينَ ) (النحل : ٣٠) پس جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ۔لمبا عرصہ اس میں رہتے چلے جاؤ، پس تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ یقیناً بہت بڑا ہے۔