700 احکام خداوندی

Page 123 of 615

700 احکام خداوندی — Page 123

123 77 19199 دنیا کی آسائشوں سے فائدہ اٹھانا حمد وَلَا تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا (القصص : ۷۸) اور دنیوی زندگی سے تجھے جو حصہ ملا ہے اسے بھی بھول نہیں ( ہم تجھے ایک حد تک دنیا کی آسائشوں کے استعمال سے روکتے نہیں)۔(شود: ۴۹) تِيْلَ يَنُوحُ اهْبِطُ بِسَلْمٍ مِنَّا وَ بَرَكَتِ عَلَيْكَ وَعَلَى أُسَمٍ مِّمَّنْ مَّعَكَ وَ أُمَمٌ سَمَعُهُمُ ثُمَّ يَمَسُّهُمْ مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌ (اس پر اسے ) کہا گیا کہ ) اے نوح! تو ہماری طرف سے عطا شده) سلامتی اور طرح طرح کی برکات کے ساتھ جو تجھ پر اور ان امتوں پر جو تیرے ساتھ ہیں ( نازل کی گئی ہیں ) سفر کر۔اور بعض جماعتیں ایسی بھی ہیں جنہیں ہم ضرور دنیا کا عارضی ) سامان عطا کریں گے ( مگر ) پھر ان پر ہماری طرف سے درد ناک عذاب آئے گا۔100 | 192 ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے کا أَيْنَ مَا تَكُونُوا يُدْرِكُكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنتُمْ فِي بُرُوجِ مُشَيَّدَةٍ (النساء: ۷۹) تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آلے گی خواہ تم سخت مضبوط بنائے ہوئے کر جوں میں ہی ہو۔قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ سُلْقِيْكُمْ (الجمعة: ٩) تو کہہ دے کہ یقیناوہ موت جس سے تم بھاگ رہے ہو وہ یقینا تمہیں آئے گی۔كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ ) (العنكبوت: ۵۸) ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔پھر ہماری ہی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ وَيَبْقَى وَ جُهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَلِ وَ الْإِكْرَامِ (الرحمن: ۲۸،۲۷) ہر چیز جو اس پر ہے فانی ہے۔مگر تیرے رب کا جاہ وحشم باقی رہے گا جو صاحب جلال و اکرام ہے۔