700 احکام خداوندی — Page 120
183 94 184 120 اپنے رب سے ملاقات کی خاطر پورا زور لگانا يَأَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَقَيْهِ (الانشقاق :) اے انسان! تجھے ضرور اپنے رب کی طرف سخت مشقت کرنے والا بننا ہوگا۔پس ( بہر حال ) تو اسے رو برو ملنے والا ہے۔فَإِذَا فَرَغْتَ فَانُصَبُ لا وَإِلَى رَبِّكَ فَا رُغَبُ 6 (الم نشرح: ۸، ۹) پس جب تو فارغ ہو جائے تو کمر ہمت کس لے اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کر۔عمدہ عمل کے ساتھ اپنے آپ کو خدا کے سپرد کرنا عليها وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَّاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَهِيمَ حَنِيفًا (النساء: ۱۳۶) اور اس شخص سے بڑھ کر کس کا دین اچھا ہو سکتا ہے جس نے (خوب) اچھی طرح عمل کرتے ہوئے اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کر دیا ہو اور ابراہیم کے دین کی ، جو سلامت رو تھے، پیروی (اختیار) کی ہو۔95 185 لقائے باری تعالیٰ حمد وَقَدِمُوا لأَنفُسِكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مُّلْقُوهُ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَO (البقرة : ۲۲۴) اور اپنے نفوس کے لیئے ( کچھ ) آگے بھیجو۔اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ تم ضرور اس سے ملنے والے ہو۔اور مومنوں کو ( اس امر کی ) بشارت دے دے۔ط مَنْ كَانَ يَرْجُوا لِقَاءَ اللَّهِ فَإِنَّ أَجَلَ اللَّهِ لَاتِ (العنكبوت: ٦) جو بھی اللہ کی لقاء چاہتا ہے تو (اس کے لئے اللہ کا مقرر کردہ وقت ضرور آ نے والا ہے۔ہے ہے السجادة ۲۴۰