700 احکام خداوندی

Page 118 of 615

700 احکام خداوندی — Page 118

177 118 انسان کو اس کی کوشش کے برابر ملتا ہے م وَ أَنْ لَّيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَاسَعَى وَ أَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى 6 ثُمَّ يُجْزَهُ الجزاء الأوفى وأن إلَى رَبِّكَ المُنتهى (النجم: ۴۳،۴۰) اور یہ کہ انسان کے لئے اُس کے سوا کچھ نہیں جو اُس نے کوشش کی ہو۔اور یہ کہ اس کی کوشش ضرور زیر نظر رکھی جائے گی پھر اُسے اس کی بھر پور جزا دی جائے گی اور یہ کہ تیرے رب کی طرف ہی بالآخر پہنچنا ہے۔کوئی جان دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گی وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى وَإِن تَدْعُ مَثْقَلَةٌ إِلَى حِمْلِهَا لَا يُحْمَلْ مِنْهُ شَيْءٌ وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى (فاطر : ۱۹) اور کوئی بوجھ اٹھانے والی ( جان ) کسی دوسری کا بوجھ نہیں اٹھائے گی اور اگر کوئی بوجھ سے لدی ہوئی اپنے بوجھ کی طرف بلائے گی تو اس (کے بوجھ میں ) سے کچھ بھی نہ اٹھایا جائے گا خواہ د و ر ہی ہی کیوں نہ ہو۔حمید كُلُّ امْرِى بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ ہر شخص اپنے کمائے ہوئے کار ہین ہے۔العنكبوت: ۱۳ ۱۴ - سبا: ۴۳ - الزمر: ۲۵،۸ - النجم : ۳۹،۳۲ 91 178 دار آخرت سے حصہ لینے کی خواہش حمد وَابْتَغِ فِيمَا أَتكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ اور جو کچھ اللہ نے تجھے عطا کیا ہے اس کے ذریعہ دار آخرت کمانے کی خواہش کر۔(الطور : ۲۲) (القصص: ۷۸) العنكبوت: ۲۵