700 احکام خداوندی

Page 117 of 615

700 احکام خداوندی — Page 117

117 منُشُورًا O اِقْرَأْ كِتَبَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا ل (بنی اسرائیل: ۱۵،۱۴) اور ہر انسان کا اعمال نامہ ہم نے اس کی گردن سے چمٹا دیا ہے اور ہم قیامت کے دن اس کے لیے اسے ایک ایسی کتاب کی صورت میں نکالیں گے جسے وہ کھلی ہوئی پائے گا۔اپنی کتاب پڑھ ! آج کے دن تیرانفس تیرا حساب لینے کے لیے کافی ہے۔يَأَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوْالَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ) (التحريم: ٨) اے وہ لوگو جنہوں نے کفر کیا! آج عذر پیش نہ کرو۔یقینا تمہیں صرف اس کی جزاری جائے گی جو تم کیا کرتے تھے۔ہر ہو الجانية: ٣٠:٢٩- النزعت: ٣٦ 175 ہر نفس کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا ما الْيَوْمَ تُجْرَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ (المؤمن: ۱۸) ،۔آج ہر جان کو اس کا بدلہ دیا جائے گا جو اس نے کمایا آج کوئی ظلم نہیں ہو گا۔ا مَنْ عَمِلَ سَيِّئَةً فَلَا يُجْزَى إِلَّا مِثْلَهَا ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ يُرْزَقُونَ فِيهَا بِغَيْرِ حِسَابِ (المؤمن: ٢١) جو بھی بڑائی کرے گا اسے سزا نہیں دی جائے گی مگر اُسی کے برابر۔اور مرد اور عورت میں سے جو بھی نیکی کرے گا اور وہ مومن ہوگا پس یہی وہ لوگ ہیں جو جنت میں داخل ہوں گے۔اس میں انہیں بے حساب رزق عطا کیا جائے گا۔☆☆ الزمن الى الشورى ، - الجاثية: ٣٣- النور: دد