700 احکام خداوندی — Page 116
116 کے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا اور کافر کہے گا اے کاش! میں خاک ہو چکا ہوتا۔1 البقرة : ۱۲۴، ۲۸۲، الانبیاء : ۱۳ ،۱۵ 171 یوم آخرت سے ڈرنا يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارَةُ (النور: ۳۸) وہ اُس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل خوف سے الٹ پلٹ ہور ہے ہوں گے اور آنکھیں بھی۔172 میرے دن کے حساب سے ڈرنا وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ 6 اور ( وہ جو ) بُرے حساب سے خوف کھاتے ہیں۔89 | 173 | آگ ( النار ) سے ڈرو فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُوْدُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ اُس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي أَعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کیلئے تیار کی گئی ہے۔(الرعد: ۲۲) (البقرة: ۲۵ ) (آل عمران: ۱۳۲ ) الزمر: 30 174 انسان کو اپنا اعمال نامہ خود پڑھنے کا حکم 90 وَكُلَّ إِنْسَانِ أَلْزَمُنَهُ طَيْرَهُ فِي عُلْقِهِ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيمَةِ كِتَبًا يَلْتَهُ