700 احکام خداوندی — Page 115
169 115 اے نفس مطمئنہ ! اپنے رب کی طرف لوٹ جا، راضی رہتے ہوئے اور رضا پاتے ہوئے۔پس میرے بندوں میں داخل ہو جا۔اور میر کی جنت میں داخل ہو جا۔اللہ کی طرف لوٹنے اور حساب پر یقین رکھنا إنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ ة (الغاشية : ٢٧،٢٦) یقینا ہماری طرف ہی اُن کا لوٹنا ہے۔پھر یقینا ہم پر ہی اُن کا حساب ہے۔ہ الانعام: ۲۲ 88 170 ایسے دن سے ڈرنا جس دن کوئی شخص دوسرے کے کام نہیں آئے گا ياَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ وَاخْشَوْا يَوْمًا لَّا يَجْزِى وَالِدٌ عَنْ وَّلَدِهِ ۖ وَلَا مَوْلُودٌ هُوَ جَازِ عَنْ وَالِدِهِ شَيْئًا (لقم : ۳۴) اے انسانو! اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرو اور اُس دن سے ڈرو جس دن نہ باپ اپنے بیٹے کے کام آئے گا، نہ بیٹا اپنے باپ کے کچھ کام آئے گا۔وَاتَّقُوايَوْمًا لَّا تَجْزِى نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَيْئًا وَّلَا يُقْبَلْ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَّلَا يُؤْخَذْ مِنْهَا عَدْلٌ وَّلَا هُمْ يُنصَرُونَ O (البقرة: ۴۹) اور ڈرو اس دن سے جب کوئی نفس کسی دوسرے نفس کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ اُس سے (اس) کے حق میں ) کوئی شفاعت قبول کی جائے گی ورنہ اُس سے کوئی بدلہ وصول کیا جائے گا اور نہ وہ (لوگ) کسی قسم کی مدد دیئے جائیں گے۔إِنَّا نُذَرُنَكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّ مَتْ يَدَهُ وَيَقُولُ الْكَفِرُ أَ (النبا (۴) يَلَيْتَنِي كُنتُ تُرَبًا ن یقینا ہم نے تمہیں ایک قریب کے عذاب سے متنبہ کر دیا ہے۔جس دن انسان وہ دیکھ لے گا جو اس