700 احکام خداوندی — Page 114
166 یوم آخر کی امید رکھنا وَارْجُوا الْيَوْمَ الْآخِرَ اور آخری دن کی امید رکھو۔ہیں حم السجدة: ۷، ۸ 114 (العنكبوت: ۳۷) 87 167 مراجعت الی اللہ کو یا د رکھنا الی ياَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا بَغُيْكُمُ عَلَى أَنفُسِكُمْ مَّتَاعَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ثُمَّ إِلَيْنَا مرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُوْنَ ) (يونس: ۲۴) | اے لوگو! یقینا تمہاری بغاوت تمہارے اپنے ہی خلاف ہے۔(تمہیں ) دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا فائدہ اٹھانا ہے پھر ہماری طرف ہی تمہارا لوٹ کر آنا ہے۔پھر ہم تمہیں ان اعمال کی خبر دیں گے جو تم کیا کرتے تھے۔يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأَ سُورُ 0 (الحج:-) وہ جانتا ہے جو اُن کے سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے۔اور اللہ ہی کی طرف معاملات لوٹائے جائیں گے۔يونس : ۵۷۔۴۷ - الانبياء : ۹۴ - المؤمنون : ١١٦ - لقمن : ١٦ - الزمر : ٨ - الحديد: ۲ - العنكبوت : ۱۸ - فاطر: ۵ - الشوری: ۵۴ 168 نفس مطمئنہ کی خدا کی طرف مراجعت يَأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةٌ مَّرْضِيَّةٌ لَّ فَادْخُلِي فِي عِبَدِي وَادْخُلِي۔جَنَّى ) (الفجر: ۲۸ ، ۳۱)