700 احکام خداوندی — Page 113
164 86 یوم آخرت پر ایمان 113 1 حملا ولكِنَّ الْبِرَّ مَنْ مَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَ الْمَلئِكَةِ وَالْكِتَبِ وَالنَّبِيِّنَ (البقرة: ۱۷۸ ) لیکن کامل نیک شخص وہ ہے جو اللہ ، روز آخرت ، ملائکہ، الہی کتب اور سب نبیوں پر ایمان لائے۔البقرة : - النمل: ۴، ۵ - الاعلى : ۱۸،۱۷ 185 آخری ساعت اٹل ہے، اس بارہ شک نہ کرنا وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ (الزخرف: ٢٢) اور و دتو یقینا انقلاب کی گھڑی کی پہچان ہو گا۔پس تم اس ساعت پر ہرگز کوئی شک نہ کرو اور میری پیروی کرو۔وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُ وا لَا تَأْتِيْنَا السَّاعَةُ قُلْ بَلَى وَرَتِي لَتَا تِيَنَّكُمْ الْغَيْبِ Y علم (سبا: ۴) جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ساعت ہم پر نہیں آئے گی۔تو کہہ دے کیوں نہیں ؟ میرے رت کی قسم ! جو عالم الغیب ہے، ووضرور تم پر آئے گی۔المطففين: ١٣٠١١ - التغابن : ۸ - الدخان : ۱۱ - : ۴۲