700 احکام خداوندی — Page 108
108 15983 کتاب (قرآن) پرایمان يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَبِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُوْلِهِ (النساء : ۱۳۷) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس کتاب پر بھی جو اس نے 84 اپنے رسول پر اُتاری ہے۔ہے حم البقرة : ٤- آل عمران : ۲۰۰ - الشوری: ۱۲ 160 نور پر ایمان لانا فَاسِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَالنُّوْرِ الَّذِي أَنْزَلْنَا پس اللہ پر اور اُس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس نور پر جو ہم نے اُتارا ہے۔161 انبیاء ورسل پر ایمان (التغابن : ٩ ) حمد وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَئِكَةِ وَالْكِتَبِ وَالنَّبِيِّنَ (البقرة : ۱۷۸ ) بلکہ نیکی اُسی کی ہے جو اللہ پر ایمان لائے اور یوم آخرت پر اور فرشتوں پر اور کتاب پر اور نبیوں پر۔ال عمران: ۱۸۰ - النساء : ۱۷۲ 162 رسولوں کی مدد کرنا حمد وَاسَنتُمْ بِرُسُلِي وَعَزَّرْتُمُوهُمْ اور میرے رسولوں پر ایمان لائے اور تم نے اُن کی مدد کی۔(المائدة : ١٣ )