700 احکام خداوندی — Page 107
107 81 156 فرشتوں پر ایمان وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَئِكَةِ وَالْكِتَبِ وَالنَّبِيِّنَ (البقرة : ۱۷۸) بلکہ نیکی اُسی کی ہے جو اللہ پر ایمان لائے اور یوم آخرت پر اور فرشتوں پر اور کتاب پر اور نبیوں پر۔ہ ہے النساء : ١٣٧ 2 157 | کتب سماویہ پر ایمان لانا حمد وَاسِنُوا بِمَا أَنزَلْتُ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ - (البقرة: ۴۲) اوراس پر ایمان لے آؤ جو میں نے اُس کی تصدیق کرتے ہوئے اُتارا ہے جو تمہارے پاس ہے۔اور اس کا انکار کرنے میں پہل نہ کرو۔لام النساء : ۲۸ - العنكبوت: ۴۷۔محمد : ۳ 158 سابقہ کتب پر ایمان بَعِيدا وَمَنْ يَكْفُرُ بِاللَّهِ وَمَلَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَللا (النساء : ۱۳۷) اور جو اللہ کا انکار کرے اور اُس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں کا اور یوم آخر کا تو یقینا وہ بہت ہی دُور کی گمراہی میں بھٹک چکا ہے۔البقرة : - ال