700 احکام خداوندی

Page 109 of 615

700 احکام خداوندی — Page 109

85 163 رسول نبی امی پر ایمان لانا 109 ------ فَاسِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِي الْأُتِيَ الَّذِى يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَكَلِمَتِهِ وَاتَّبِعُوْهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (الاعراف : ۱۵۹) پس ایمان لے آؤ اللہ پر اور اس کے رسول نبی امی پر جو اللہ پر اور اس کے کلمات پر ایمان رکھتا ہے اور اُس کی پیروی کرو تا کہ تم ہدایت پا جاؤ۔يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَاسِنُوا بِرَسُولِهِ يُؤْتِكُمْ كِفَلَيْنِ مِنْ رَّحْمَقِهِ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ نُورًا تَمْشُونَ بِهِ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَ اللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ) (الحديد: ٢٩) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اُس کے رسول پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت میں سے دُہرا حصہ دے گا اور تمہیں ایک نور عطا کرے گا جس کے ساتھ تم چلو گے اور تمہیں بخش دے گا اور اللہ بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔يأَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَ كُمُ الرَّسُولُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَاسِنُوا خَيْرًا لَّكُمْ * وَإِن تَكْفُرُوا فَإِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا 0 (النساء : ١٧١) اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے حق کے ساتھ رسول آچکا ہے۔پس ایمان لے آؤ ( یہ ) تمہارے لئے بہتر ہوگا۔پھر بھی اگر تم انکار کرو تو یقینا اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ دائی علم رکھنے والا (اور ) صاحب حکمت ہے۔ہے حمل النساء: ۱۳۷: المائد :: ۱۱۲ - التغابن: ۹