700 احکام خداوندی — Page 106
80 60 106 دُور کی گمراہی میں بھٹک چکا ہے۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل پر ایمان لانے کی تلقین کی گئی ہے ) (1) (2) (3) (4) (5) (6) (7) اللہ پر ایمان۔رسول پر ایمان۔رسول پر اتاری جانے والی کتاب۔اس کتاب پر بھی جو اس سے پہلے اُتاری گئی۔فرشتوں پر ایمان۔تمام رسولوں پر ایمان۔یوم آخرت پر ایمان۔وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ ۚ وَالرَّسُوْلُ يَدْعُوْكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِرَبِّكُمْ وَقَدْ أَخَذَ (الحديد : ٩) مِيْثَاقَكُمْ إِن كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ O اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے ؟ اور رسول تمہیں بلا رہا ہے کہ تم اپنے رب پر ایمان لے آؤ جبکہ (اے بنی آدم!) وہ تم سے میثاق لے چکا ہے۔(بہتر ہوتا ) اگر تم ایمان لانے والے ہوتے۔حمد حمد البقرة : ۱۸۷۱۷۸ ۲۸۲ - ال عمران : ۱۸۰ ، ۲۰۰ - النساء : ۱۷۲ - المائدة : ١١٣ - الاعراف : ۱۵۹ - التغابن : ۹ 155 غیب پر ایمان لانا الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ جولوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں۔(البقرة : ۴)