700 احکام خداوندی

Page 105 of 615

700 احکام خداوندی — Page 105

105 10 153 مومن بن کر رہنے کا حکم 78 وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ) اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ایمان لانے والوں میں سے بنوں۔وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ 0 ( یقین ) تم ہی غالب آنے والے ہو ، اگر تم مومن ہو۔(یونس: ۱۰۵) (ال عمرن: ۱۴۰ ) و قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قَوْلُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيْمَانُ فِي قُلُوْبِكُمْ (الحجرت: ۱۵) بادہ نشین کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔تو کہہ دے کہ تم ایمان نہیں لائے لیکن صرف اتنا کہا کرو کہ ہم مسلمان ہو چکے ہیں۔جبکہ ابھی تک ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا۔المائدة: 79 | 154 | اللہ پر ایمان لانا (النساء : ۱۳۷) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَبِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتب الَّذِي أَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ وَمَنْ يَكْفُرُ بِاللَّهِ وَمَلَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ ، الْآخِر فَقَدْ ضَلَّ ضَلَا بَعِيدًا اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس کتاب پر بھی جو اُس نے اپنے رسول پر اُتاری ہے اور اُس کتاب پر بھی جو اُس نے پہلے اُتاری تھی۔اور جو اللہ کا انکار کرے اور اس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں کا اور یوم آخر کا تو یقینا وہ بہت ہی