صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 89
صحیح مسلم جلد سیزدهم 89 كتاب فضائل الصحابة إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ جاتے ، ہاں حضرت ام سلیم کے گھر جاتے۔اس بارہ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ عَلَى میں آپ کی خدمت میں عرض کیا گیا تو آپ نے أَحَدٍ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِ إِلَّا أُمّ فرمایا مجھے اس پر رحم آتا ہے کیونکہ اس کا بھائی میرے سُلَيْمٍ فَإِنَّهُ كَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا فَقِيلَ لَهُ فِي ساتھ مارا گیا تھا۔ذَلِكَ فَقَالَ إِنِّي أَرْحَمُهَا قُتِلَ أَخُوهَا معي [6319] 4480{105) و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا 4480 حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی علی بِشْرُ يَعْنِي ابْنَ السَّرِي حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ نے فرمایا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَس عَن النَّبيِّ صَلَّى قدموں کی چاپ سنی۔میں نے کہا یہ کون ہے؟ انہوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَسَمِعْتُ نے کہا کہ یہ غمیصاء بنت ملحان ہے انس بن مالک حَشَفَةٌ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذِهِ الْعُمَيْصَاءُ کی ماں۔بنتُ مِلْحَانَ أُمُّ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ [6320] 4481{106} حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ :4481 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ أَخْبَرَنِي عَبْدُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے جنت دکھائی گئی تو میں الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نے ابو طلحہ " کی بیوی کو دیکھا پھر میں نے اپنے آگے الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ الله قدموں کی چاپ سنی تو وہ بلال تھے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُريتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ امْرَأَةَ أَبِي طَلْحَةَ ثُمَّ سَمِعْتُ حَشْحَشَةً أَمَا مِي فَإِذَا بِلَالٌ [6321] قبل الله 4481 : تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي عالم باب مناقب عمر بن الخطاب۔۔۔۔3679