صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 90 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 90

صحیح مسلم جلد سیزدهم 90 کتاب فضائل الصحابة 661201: بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى حضرت ابوطلحہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان لِأَبِي طَلْحَةَ مِنْ أَمْ سُلَيْمٍ فَقَالَتْ لِأَهْلِهَا لَا تُحَدِّثُوا أَبَا طَلْحَةَ بِابْنِهِ حَتَّى أَكُونَ أَنَا 4482{107} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتم بن :4482 حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ابوطلحہ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کا ایک بیٹا جو حضرت اُم سلیم سے تھا فوت ہو گیا تو الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ قَالَ مَاتَ ابْنُ حضرت ام سلیم نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ ابوطلحہ کو ان کے بیٹے ( کی وفات) کے بارہ میں نہ بتانا جب تک میں انہیں نہ بتاؤں۔وہ (حضرت انس ) کہتے ہیں کہ جب حضرت ابوطلحہ آئے اور انہوں أَحَدِّثُهُ قَالَ فَجَاءَ فَقَرَّبَتْ إِلَيْهِ عَشَاءَ فَأَكَلَ ) حضرت ام سلیم) نے رات کا کھانا انہیں پیش کیا اور وَشَرِبَ فَقَالَ ثُمَّ تَصَنَعَتْ لَهُ أَحْسَنَ مَا انہوں نے کھایا اور پیا۔وہ (حضرت انس) کہتے ہیں كَانَ تَصَنَّعُ قَبْلَ ذَلِكَ فَوَقَعَ بِهَا فَلَمَّا رَأَتْ پھر ام سلیم نے ان (حضرت ابوطلحہ) کے لئے خوب أَنَّهُ قَدْ شَبِعَ وَأَصَابَ مِنْهَا قَالَتْ يَا أَبَا بناؤ سنگھار کیا اس سے زیادہ جو وہ پہلے کیا کرتی تھیں۔پھر حضرت ابوطلحہ نے حضرت ام سلیم سے مقاربت طَلْحَةَ أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ قَوْمًا أَعَارُوا عَارِيَتَهُمْ أَهْلَ بَيْتِ فَطَلَبُوا عَارِيَّتَهُمْ أَلَهُمْ أَنْ کی۔جب حضرت ام سلیم نے دیکھا کہ وہ سیر ہو گئے ہیں اور ان سے فارغ ہو گئے ہیں انہوں نے کہا اے يَمْتَعُوهُمْ قَالَ لَا قَالَتْ فَاحْتَسِبِ ابْنَكَ قَالَ ابوطلحہ ! کیا خیال ہے اگر کچھ لوگ کسی گھر والے کو فَغَضِبَ وَقَالَ تَرَكْتِنِي حَتَّى تَلَطَّحْتُ ثُمَّ عارية کوئی چیز دیں پھر وہ اپنی عاریہ دی ہوئی چیز أَخْبَرْتِنِي بِابْنِي فَالطَّلَقَ حَتَّى أَتَى رَسُولَ مانگیں تو کیا ان کے لئے جائز ہوگا کہ وہ اس (چیز) کو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِمَا كَانَ روک رکھیں؟ انہوں (حضرت ابوطلحہ ) نے کہا نہیں۔4482 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب جواز وسم الحيوان غير الآدمي۔۔۔3941 ، 3943 ، 3944 كتاب الآداب باب استحباب تحنیک المولود عند ولادته وحمله الى صالح 3982،3981 تخریج : بخارى كتاب الجنائز باب من لم يظهر حزنه عند المصيبة 1301 كتاب الزكاة باب وسم الامام ابل الصدقة بيده 1502 كتاب العقيقة باب تسمية المولود غداة يولد 5470 كتاب الذبائح والصيد باب الوسم والعلم في الصورة 5542 كتاب الللباس باب القميصة السوداء 5824 ابوداؤد كتاب الزكاة باب فى وسم الدواب 2563 كتاب الادب باب في تغيير الاسماء 4951 ابن ماجه کتاب اللباس باب لبس الصوف 3565