صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 231 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 231

صحیح مسلم جلد یازدهم 231 كتاب اللباس والزينة الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کیا اور بالوں کا ایک گُچھا نکالا اور کہا کہ میرا خیال جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ نہیں تھا کہ یہود کے سوا بھی کوئی ایسا کرتا ہے۔سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَدَمَ مُعَاوِيَةُ رسول الله ﷺ کو اس کی اطلاع ملی تھی تو آپ نے الْمَدينَةَ فَخَطَبَنَا وَأَخْرَجَ كُبَّةٌ من شعر اس کا نام جھوٹ رکھا تھا۔فَقَالَ مَا كُنْتُ أُرَى أَنَّ أَحَدًا يَفْعَلُهُ إِلَّا الْيَهُودَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه وَسَلَّمَ بَلَغَهُ فَسَمَّاهُ الرُّورَ [5580] 3956{124 و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ :3956 سعيد بن مسیب سے روایت ہے کہ امیر الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ أَخْبَرَنَا معاویہ نے کہا تم نے ایک بُرا فیشن شروع کیا ہے اور مُعَادٌ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ نبی ﷺ نے ”جھوٹ“ سے منع فرمایا ہے۔راوی نے عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ کہا کہ ایک شخص عصا تھامے ہوئے آیا۔اس عصا کے ذَاتَ يَوْمٍ إِنَّكُمْ قَدْ أَحْدَثْتُمْ زِيَّ سَوْءٍ وَإِنَّ سرے پر کپڑا تھا۔امیر معاویہ نے کہا سنو یہ ہے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ”جھوٹ“ قمادہ کہتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ جو النُّورِ قَالَ وَجَاءَ رَجُلٌ بِعَضًا عَلَى رَأْسِهَا عورتیں کپڑے کے ٹکڑوں کے ذریعہ اپنے بالوں کو خِرْقَةٌ قَالَ مُعَاوِيَةُ أَلَا وَهَذَا الرُّورُ قَالَ قَتَادَةُ بڑھا لیتی تھیں۔يَعْنِي مَا يُكَفِّرُ بِهِ النِّسَاءُ أَشْعَارَهُنَّ مِنَ الخرق [5581] 3956 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم فعل الواصلة والمستوصلة۔۔۔3954 ، 3955 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب حديث الغار 34883468 كتاب اللباس باب وصل الشعر 59385932 ترمذی كتاب الادب باب ماجاء في كراهية اتخاذ القصة 2781 نسائى كتاب الزينة وصل الشعر بالخرق 50935092 الوصل في الشعر 5245 ، 5246 وصل الشعر بالخرق247 5248 ابوداؤد كتاب الترجل باب صلة الشعر 4167