صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 232
مسلم جلد یازدهم 232 کتاب اللباس والزينة [34]33: بَابِ النِّسَاءِ الْكَاسِيَاتِ الْعَارِيَاتِ الْمَائِلَاتِ الْمُمِيلَاتِ ان عورتوں کا بیان جو لباس پہنے ہوئے ہیں ( مگر ) عریاں ہیں جھکنے والی اور بدن مٹکانے والی 3957{125} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرب :3957 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبي رسول الله ﷺ نے فرمایا آگ والوں کی دو قسمیں هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایسی ہیں جنہیں میں نے نہیں دیکھا۔ایک تو وہ جن وَسَلَّمَ صِنْفَانِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ لَمْ أَرَهُمَا قَوْمٌ کے پاس گائیوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہیں مَعَهُمْ سِيَاطٌ كَأَذْنَابِ الْبَقَرِ يَضْرِبُونَ بِهَا جن سے وہ لوگوں کو مارتے ہیں اور وہ عورتیں جولباس النَّاسَ وَنِسَاءً كَاسِيَاتٌ عَارِيَاتٌ مُمِيلات پہنے ہوئے (مگر) عریاں ہیں۔(اپنی طرف ) مائل مَائِلَاتٌ رُءُوسُهُنَّ كَأَسْمَة الْبُخْتِ الْمَائِلَة کرنے والی اور (اپنے بدن ) مٹکانے والی۔ان کے لَا يَدْخُلْنَ الْجَنَّةَ وَلَا يَجِدْنَ رِيحَهَا وَإِنَّ سر بختی اونٹوں کی جھکی ہوئی کو ہان کی طرح ہیں وہ جنت رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسيرَةِ كَذَا وَكَذَا [5582] میں داخل نہ ہوں گی اور نہ ہی اس کی خوشبو پائیں گی حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے فاصلہ سے آتی ہے۔[35]34: بَاب النَّهْيِ عَنِ التَزْوِيرِ فِي اللُّبَاسِ وَغَيْرِهِ والتشيع بِمَا لَمْ يُعْطَ اس بات سے ممانعت کہ لباس وغیرہ میں تصنع اختیار کیا جائے اور جو انہیں نہیں ملا اس سے خوب سیر ہونے کا اظہار کیا جائے 3958 (126) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله :3958 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ ایک بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَعَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عورت نے کہا یا رسول اللہ ! میں کہتی ہوں کہ میرے عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا خاوند نے مجھے ( یہ ) دیا ہے حالانکہ اس نے مجھے 3957 : اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها باب النار يدخلها الجبارون والجنة يدخلها الضعفاء 5084