صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 263
صحیح مسلم جلد چهارم 263 كتاب الزكاة قَالَ إِنَّ جُوَيْرِيَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہے؟ انہوں نے کہا نہیں اللہ کی قسم! یا رسول اللہ ! وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ہمارے پاس کوئی کھانا نہیں سوائے بکری کی ہڈی کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَقَالَ هَلْ مِنْ طَعَامٍ جو میری آزاد کردہ لونڈی کو صدقہ دی گئی ہے۔آپ قَالَتْ لَا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا عِنْدَنَا طَعَامٌ نے فرما یادہ لے آؤ۔وہ (صدقہ ) اپنی جگہ پہنچ چکا۔إِلَّا عَظْمٌ مِنْ شَاءَ أُعْطِيَتْهُ مَوْلَاتِي مِنْ الصَّدَقَةِ فَقَالَ قَرِّبيهِ فَقَدْ بَلَغَتْ مَحلَّهَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَن ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [2484,2483] 1772{170} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1772 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا حضرت بریرہ نے نبی علی کو گوشت کا تحفہ دیا جو اسے مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا بطور صدقہ دیا گیا تھا۔آپ نے فرمایا وہ اس کے لئے مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ كِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہدیہ ہے۔عَنْ أَنَسِ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةً سَمِعَ أَنسَ بْنَ مَالِكَ قَالَ أَهْدَتْ بَرِيرَةُ إِلَى النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمًا تُصَدِّقَ بِهِ عَلَيْهَا فَقَال هُوَلَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ [2485] 1773{171} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ :1773: حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ کو گائے کا گوشت پیش کیا گیا اور عرض کیا گیا کہ یہ وہ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى ہے جو بریرہ کو صدقہ دیا گیا تھا۔آپ نے فرمایا وہ اس قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے تحفہ ہے۔الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ