صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 93 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 93

صحیح مسلم جلد سوم 93 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 1743959 و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ :959 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَزِينٍ ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ طَهْمَانَ عَنِ نمازوں کے اوقات کے بارہ میں پوچھا گیا تو آپ الْحَجَّاجِ وَهُوَ ابْنُ حَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نے فرمایا کہ فجر کی نماز کا وقت سورج کے پہلے کنارہ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ کے طلوع ہونے تک ہے اور نماز ظہر کا وقت آسمان قَالَ سُئِلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے وسط سے سورج کے زوال سے جب تک عصر نہ عَنْ وَقْت الصَّلَوَات فَقَالَ وَقْتُ صَلَاةِ آئے ، اور نماز عصر کا وقت سورج کے زرد ہو جانے اور مَا لَمْ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّمْسِ الْأَوَّلُ اس کا پہلا کنارہ ڈوبنے تک ہے۔مغرب کی نماز کا وَوَقْتُ صَلَاةِ الظُّهْرِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ عَنْ وقت سورج ڈوبنے سے شفق غائب ہونے تک ہے بَطْنِ السَّمَاءِ مَا لَمْ يَحْضُرِ الْعَصْرُ وَوَقْتُ اور عشاء کی نماز کا وقت آدھی رات تک ہے۔الْفَجْر صَلَاةِ الْعَصْرِ مَا لَمْ تَصْفَرَّ الشَّمْسُ وَيَسْقُط قَرْلُهَا الْأَوَّلُ وَوَقْتُ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ مَا لَمْ يَسْقُط الشَّفَقُ وَوَقْتُ صَلَاةَ الْعِشَاء إِلَى نصف اللَّيْلِ [1389] 960{175} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَمِيمِيُّ 960: عبد اللہ بن یحی بن ابو کثیر کہتے ہیں کہ میں نے قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ اپنے والد کو کہتے ہوئے سنا کہ جسمانی آرام کے قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ لَا يُسْتَطَاعُ الْعِلْمُ ساتھ علم پر دسترس حاصل نہیں ہوتی۔بِرَاحَةِ الْجِسْمِ [1390] 176961} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :961 سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ كِلَاهُمَا عَنِ الْأَزْرَقِ کرتے ہیں کہ نبی ﷺ سے کسی آدمی نے نماز کے قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ يُوسُفَ وقت کے بارہ میں پوچھا آپ نے فرمایا کہ ہمارے الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ساتھ یہ دودن نماز پڑھو۔جب سورج کا زوال ہوا تو عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ آپ نے بلال کو فرمایا۔انہوں نے اذان دی۔پھر