صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 231 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 231

حیح مسلم جلد دوم 231 كتاب الصلاة سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى قَالَ كَانَ جس سے آسمان بھی بھر جائیں اور زمین بھی اور اس رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو کے بعد جو چیز تو چاہے وہ بھی (حمد) سے بھر جائے۔بهَذَا الدُّعَاءِ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءُ الْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ [1068] 727 204} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :727 مَجْزَاة بن زاہر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے سُنا وہ نبی بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَجْرَأَةَ بن زَاهِرٍ ﷺ کے بارہ میں بیان کرتے ہیں کہ آپ یہ کہا قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يُحَدِّثُ کرتے تھے اے اللہ سب حمد تیرے ہی لئے ہے جس عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ سے آسمان بھی بھر جائے اور زمین بھی اور اس کے بعد يَقُولُ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاءِ وَمِلْءُ جو چیز تو چاہے وہ بھی (حمد) سے بھر جائے۔اے اللہ الْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ اللَّهُمَّ مجھے برف سے، اولوں سے اور ٹھنڈے پانی۔طَهِّرْنِي بِالتَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ اللَّهُمَّ پاک و صاف کر دے اے اللہ مجھے گناہوں اور طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى خطاؤں سے پاک وصاف کر دے جیسے ایک سفید کپڑا سے الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْوَسَخِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ میل سے پاک وصاف کیا جاتا ہے۔بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا أَبِي حَ قَالَ و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ معاذ کی روایت میں وسخ کے بجائے دَرن اور یزید بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ كِلَاهُمَا کی روایت میں مِنَ الدَّنَسِ کے لفظ ہیں۔عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي رِوَايَةٍ مُعَاذِ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّرَنِ وَفِي رِوَايَةِ يَزِيدَ مِنَ الدَّنَسِ [1070,1069] 728 {205} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ 728 : حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ کہتے الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدِ ہیں کہ رسول اللہ علہ جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ تو کہتے اے ہمارے پروردگار ! سب حمد تیرے ہی