صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 232 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 232

حیح مسلم جلد دوم 232 كتاب الصلاة عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ قَرْعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيد لئے ہے ( اتنی حمد ) جس سے آسمان بھر جائیں اور الْخُدْرِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله زمین بھی اور ان کے بعد جو چیز تو چاہے وہ بھی (اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَالَ حمد سے بھر جائے۔اے قابل تعریف اور بلندشان رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ والے ! بندہ تیری جتنی بھی حمد کرے اور سب سے سچی وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ بات جو بندہ نے کہی اور ہم سب تیرے ہی بندے وَالْمَجْدِ أَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَكُلُّنَا لَكَ عَبْدَ ہیں۔"اے اللہ ! جو تو عطا کرے اسے روکنے والا کوئی اللهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا نہیں اور جو تو رو کے اس کو دینے والا کوئی نہیں۔اور مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدَّ مِنْكَ الْجَدُّ کسی شان والے کو تیرے مقابلہ میں (اس کی ) شان [1071] ابن عباس نفع نہیں دیتی۔729 { 206} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :729 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ ﷺ جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو یوں کہتے حَسَّانَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ عَنْ عَطَاءِ عَنِ اے اللہ ہمارے پروردگار ! سب حمد تیرے ہی لئے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے (اتنی حمد ) جس سے آسمان بھی بھر جائیں اور كَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَالَ اللهُمَّ زمین بھی اور جو ان دونوں کے درمیان ہے اور اس رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءُ کے بعد جو چیز تو چاہے وہ بھی (حمد) سے بھر الْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ جائے۔اے قابل تعریف اور بلند شان والے جو تو شَيْءٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ لَا مَانِعَ لِمَا عطاء کرے وہ کوئی روک نہیں سکتا اور جو تو روک دے أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا اسے کوئی عطا نہیں کر سکتا اور کسی شان والے کو تیرے الْجَدَّ مِنْكَ الْجَدُّ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثنا مقابلہ پر اس کی شان نفع نہیں دے سکتی۔حَفْصٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا قَيْس عطاء نے حضرت ابن عباس سے نبی ﷺ کے اس بْنُ سَعْدِ عَنْ عَطَاءِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عَنِ النَّبِيِّ قول مِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ تک روایت کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى قَوْلِهِ وَمِلْءُ مَا ہے۔اور اس کے بعد کے الفاظ کا انہوں نے ذکر نہیں شئتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ کیا۔[1073,1072]