خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page viii
خطبات مسرور جلد 17 خطبہ نمبر تاریخ 15 4 مقام 12 اپریل 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے خلاصہ جات صفحہ 203-191 بدری صحابہ : حضرت حصین بن حارث، حضرت صفوان نین و ہب بن ربیعہ ، حضرت مبشر بن عبد المنذر ، ورقہ بن ایاس بن عمرو ، حضرت محرز بن نضلہ کا، حضرت سوسبط بن سعد کی سیرت و سوانح ، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے الہام وسخ معَانَكَ“ کے تحت نئے مرکز احمدیت اسلام آباد کا تذکرہ۔خطبہ نمبر 16 تاریخ مقام 19 اپریل 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یو کے بدری صحابی حضرت عثمان بن مظعون۔ہجرت حبشہ کی تفاصیل۔خطبہ نمبر 17 تاریخ مقام 26 اپریل 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 204-215 صفح 216-229 حضرت عثمان بن مظعون کی سیرت کا تسلسل، جنت البقیع کا تعارف، حضرت وہب بن سعد کی سیرت و سوانح ، مرحومین مکرم ملک محمد اکرم صاحب مربی سلسلہ مانچسٹر ، مکرم چوہدری عبد الشکور صاحب مربی سلسلہ ، اور مکرم ملک صالح محمد صاحب معلم وقف جدید اور مکرم مویشے جمعہ صاحب تنزانیہ کا ذکر خیر خطبہ نمبر 18 تاریخ مقام صفح 230-242 03 مئی 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے حضرت عبید بن ابو عبید انصاری اوسی، حضرت عبد الله بن نعمان بن بلدمہ ، حضرت عبد الله بن عمیر ، حضرت عبد اللہ بن کعب حضرت عبد اللہ بن قیس، حضرت سلمہ بن اسلم ، حضرت عقبہ بن عثمان ، حضرت عبد اللہ بن سہل، غزوہ حمراء الاسد کی تفصیل حضرت عقبہ بن ربیعہ ، جنگ یرموک کا بیان۔مکرمہ صاحبزادی صبیحہ بیگم صاحبہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 19 تاریخ 201910 مقام بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفح 243-256 روزوں کی فرضیت ، اہمیت، اس ماہ میں مؤمنوں کی ذمہ داریوں اور دعا کی قبولیت کے طریق کا بیان۔مکرم ڈاکٹر طاہر عزیز احمد صاحب ابن ارشد اللہ بھٹی صاحب آف اسلام آباد (پاکستان) اور مکرم ڈاکٹر افتخار احمد صاحب ابن ڈاکٹر خواجہ نذیر احمد صاحب مرحوم آف امریکہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 20 تاریخ مقام 17 مئی 2019ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یو کے صفحہ 257-269 نئے مرکز احمدیت اسلام آباد (ٹلفورڈ) مسجد مبارک کے افتتاح کے موقع پر یاد گاری سختی کی نقاب کشائی اور پر کیف سجدۂ شکر۔اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کے نزول پر تمام احمدیوں کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے اور اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی تلقین نیز مسجد