خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page vii
خطبات مسرور جلد 17 3 خلاصہ جات مزین، حضرت عیاض بن ڈائیر، حضرت رقائد بن عمر و انصاری اور حضرت زیاد بن عمرو، حضرت سالم بن کثیر بن ثابت، حضرت سراقہ بن سعب ، حضرت سائب بن مظعون، حضرت عاصم بن قیش ، حضرت طفیل بن مالک بن خفاء، حضرت طفیل بن نعمان ، حضرت ضحاک بن عبد عمرو، حضرت ضحاک بن حارثہ ، حضرت خلاد بن شوید، حضرت اوس بن خولی انصاری۔خطبہ نمبر 10 تاریخ مقام 08 مارچ 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 122-133 اطاعت اور اخلاص و وفا کے پیکر بدری صحابہ رسول صلی اللہ علم حضرت قیس بن محصن اور حضرت جبیر بن ایاس رضی اللہ عنہما کی سیرت مبارکہ کا دلنشین تذکرہ۔کیا آنحضرت صلی کم پر کسی جادو کا اثر ہوا تھا؟ آنحضرت ملالہ کم کی ذات بابرکت پر یہود کی جانب سے کئے جانے والے جادو کے شبہ کا ازالہ، اس کی حقیقت اور جماعت احمدیہ کے نقطہ نظر کا تفصیلی بیان۔خطبہ نمبر 11 تاریخ مقام 15 مارچ2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 134-145 حضرت سائب بن عثمان، حضرت ضمرہ بن عمر و جہنی ، حضرت سعد بن سہیل، حضرت سعد بن عبید ، حضرت سہل بن عتیک، حضرت سہیل بن رافع ، ہجرت مدینہ کے بعد نبی اکرم صلی علی یم کے مدینہ میں قیام ، تعمیر مسجد نبوی، اصحاب صفہ ، حضرت سعد بن خیثمہ۔بیعت عقبہ ثانیہ کا بیان۔خطبہ نمبر 12 تاریخ مقام 22 مارچ2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 146-163 23 مارچ (یوم مسیح موعود) کی مناسبت سے تفصیل، ضرورت زمانہ ، آپ کے زندگی بخش ارشادات ، نیوزی لینڈ میں ہونے والے افسوسناک واقعے کا تذکرہ، اس دردناک واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے لیے بھی حضور انور نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان سے رحم کا سلوک فرمائے۔اسی طرح وہاں کے مسلمانوں کے صبر اور حوصلے کی بھی تعریف فرمائی۔مولانا خورشید احمد انور صاحب وکیل المال تحریک جدید قادیان ، طاہر حسین منشی صاحب، موسیٰ سسکو صاحب آف مالی کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 13 تاریخ 29 مارچ2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 164-176 بدری صحابی حضرت حلیب بن میر ، حضرت سالم مولی ابنِ ابی حذیفہ ، حضرت عتبان بن مالک۔مکرم غلام مصطفی اعوان صاحب مکرمہ امتہ الھی صاحبہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر تاریخ 14 مقام 05 اپریل 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفح 177-190 بدری صحابہ : حضرت خراش مین صمہ انصاری، حضرت عبید بن تیھان، حضرت ابو حنہ مالک بن عمرو ، حضرت عبد اللہ بن زید بن ثعلبہ حضرت معاذ بن عمرو بن جموح کی سیرت، مکرم ملک سلطان بارون خان صاحب کا ذکر خیر۔