خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page vi
خطبات مسرور جلد 17 خطبہ نمبر تاریخ 2 مقام خلاصہ جات صفحہ 5 01 فروری2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یو کے 55-67 جنگ یمامہ میں شہادت کا عظیم مقام پانے والے بدری صحابی حضرت ابو حذیفہ بن عتبہ کی سیرت مبارکہ کا ایمان افروز اور دلنشین تذکرہ۔پروفیسر سعو د احمد خان صاحب کی وفات پر ان کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 6 تاریخ مقام صفح 68-82 08 فروری 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے حضرت ابو ملنیل بن اَلا زعر، حضرت انس بن معاذ انصاری ، ابی بن ثابت، حضرت ابو بردہ بن نیار، حضرت اسعد بن یزید حضرت تمیم بن یکار انصاری ، حضرت اوس بن ثابت بن منذر، حضرت ثابت بن خنساء رضی اللہ عنہ اور حضرت اوس بن الصامت رضی اللہ عنہ ، حضرت ارقم بن ارقم رضی اللہ عنہ ، حضرت ثعلبہ بن عمر و انصاریؒ ، حضرت ثعلبہ بن عمر، حضرت جابر بن خالد، حضرت حارث بن نعمان بن امیہ ، حضرت حارث بن انس انصاری ، حضرت محریث بن زید انصاری ، حضرت حارث بن اصمہ کی سیرت مبارکہ کا تذکرہ۔خطبہ نمبر 7 تاریخ مقام صفحہ 83-96 15 فروری2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے بدری اصحاب : حضرت خالد بن قیش ، حضرت حارث بن خزیمہ انصاری، حضرت خنیس بن حذافہ ، حضرت حارثہ بن نعمان انصاری حضرت بشیر بن سعد ، ورثہ کی تقسیم کے قرآنی اصول کی حکمت ، وصیت اور ہبہ جو کہ اپنی اولاد کے لئے نہیں ہو تا بلکہ دین کے لئے ہو تا ہے جائز ہے۔عمرہ قضاء کی تفصیل ، نبی کریم ملی املی کم پر درود بھیجنے کے طریق کے متعلق رہنمائی ، بنگلہ دیش میں مخالفین کی جانب سے جلسہ سالانہ کے انعقاد پر روکیں ڈالنے اور بلوائیوں کے حملہ کرنے کے افسوسناک واقعہ کا ذکر اور چند مخلصین کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 8 تاریخ مقام 22 فروری 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے یوم مصلح موعود کے حوالہ سے ہونے والے جلسوں کا تذکرہ اور حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت و سوانح کا بیان۔خطبہ نمبر 9 تاریخ مقام 01 مارچ 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 97-107 صفحہ 108-121 اطاعت اور اخلاص و وفا کے پیکر بعض بدری اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم : حضرت خولی، حضرت رافع بن المغلی، حضرت ذو الشمالين ثیر بن عبد عمرو، حضرت رافع بن یزید ، حضرت ذکوان بن عبد قیش ، حضرت خُوَات بن بجبیز انصاری، حضورِ انور نے ایک واقعہ بھی بیان فرمایا جس میں نبی کریم صلی نیلم کے اسوہ سے اپنے صحابہ کی تربیت کرنے کا نہایت عمدہ اور بے مثال طریق سامنے آتا ہے۔نیز یہ سمجھ میں آتا ہے کہ امام وقت سے کوئی بات نہیں چھپانی چاہیے نیز یہ کہ بلا وجہ لوگوں کی مجلس میں بیٹھ کر ان کی باتیں سنن غلط چیز ہے۔حضرت ربیعہ بن اکثم ، حضرت رفاعہ بن عمر و الجہنی ، حضرت زید بن ودیعہ ، حضرت ربعی بن رافع انصاری اور حضرت زید بن