خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 589 of 827

خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page 589

خطبات مسرور جلد 17 589 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 08 نومبر 2019 سیلیکون ویلی، سیاٹل سینٹرل اور جینیا، ڈٹرائٹ، شکاگو، اوش کوش، ہیوسٹن، جار جیا، ساؤتھ ورجینیا۔کینیڈا کی وصولی کے لحاظ سے لوکل امار تیں وان نمبر ایک، پھر کیلگری، پیس ولیج، وینکوور، مسس ساگا، سکاٹون۔چھوٹی جماعتیں جو ہیں ان پانچ میں ایڈمنٹن ویسٹ نمبر ایک پہ، پھر درہم۔پھر بریڈ فورڈ۔پھر ہیملٹن۔پھر آٹواہ ویسٹ۔انڈیا کی قربانی کے لحاظ سے پہلی دس جماعتیں جو ہیں وہ ہیں کر ولائی نمبر ایک، پھر قادیان، پھر پتھ پریم، پھر حیدر آباد، کو ئمبٹور، پینگاڑی، بینگلور، کالی کٹ، کولکتہ، یاد گیر۔پہلے دس صوبے جو ہیں وہ یہ ہیں نمبر ایک کیرالہ، پھر کرناٹک، تامل ناڈو، تیلنگانہ، جموں کشمیر، اوڑیسہ، پنجاب، بنگال، دہلی اور اتر پردیش۔کشمیر کے بھی حالات سیاسی بھی اور معاشی لحاظ سے بھی بڑے خراب ہیں۔یہاں بھی بڑی قربانی ہے جماعتوں کی۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے آسٹریلیا کی دس جماعتیں یہ ہیں: نمبر ایک پر کاسل ہل، پھر ملبرن بیروک، ملبرن لانگ وارن، پھر ACT کینبر ا، مارسٹڈن پارک، پھر ایڈیلائڈ ساؤتھ ، پھر پین رتھ ، ماؤنٹ ڈروئٹ، پیر اماٹا، پھر ایڈیلائڈ ویسٹ۔اللہ تعالیٰ ان سب قربانی کرنے والوں کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت عطا فرمائے۔الفضل انٹر نیشنل 29 نومبر 2019ء جلد 26 شماره 75 صفحہ 5 تا 9)