خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page 588
خطبات مسرور جلد 17 588 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 08 نومبر 2019 بڑھائیں اور اس غرض سے جماعتوں کو رقم سے زیادہ افراد کو شامل کرنے کے لیے ٹارگٹ دیے جارہے تھے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے اب تک اس سال کی شامل ہونے والوں کی جو تعداد ہے وہ اٹھارہ لاکھ ستائیس ہزار سے اوپر ہے اور ایک لاکھ بارہ ہزار چندے کے نظام میں نئے شامل ہوئے ہیں۔شاملین میں گذشتہ سال کی نسبت اضافہ کرنے والے قابل ذکر افریقن ممالک میں نائیجر ، سیر الیون، نائیجیریا اور کیمرون، پھر بین، پھر سینیگال، پھر گنی بساؤ، آئیوری کوسٹ، تنزانیہ اور گنی کنا کری ہیں اور بڑی جماعتوں میں بنگلہ دیش، کینیڈا، ملائیشیا، بھارت، انڈونیشیا، جرمنی، برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا ہیں۔دفتر اول کے کھاتے جو ہیں مرکزی ریکارڈ کے مطابق پانچ ہزار نو سو ستائیں ہیں۔چھنتیں افراد اللہ تعالیٰ کے فضل سے جو ابھی حیات ہیں وہ اپنے چندے خود ادا کر رہے ہیں۔باقیوں کے ، فوت شدگان کے کھاتے ان کے ورثاء نے اور مخلصین جماعت نے جاری کیے ہوئے ہیں۔جرمنی کیونکہ اول ہے اس کی پہلی دس جماعتیں جو ہیں ان میں روئڈر مارک (Rödermark)، نوٹس (Neuss)، اپنے برگ (Pinneberg) ، مهدی آباد (Mehdi-Abad)، نیدا(Nieda) ، اوسنا بروک (Osnabnck)، کیل (Kiel) اور فلور زبائم (Flörsheim) اور وائن گارٹن (Weingarten) اور کولون (Köln) شامل ہیں اور ان میں جو پہلی دس لو کل امار تیں ہیں ان میں ہیمبرگ (Hamburg)، نمبر ایک ہے۔پھر فرینکفرٹ (Frankfurt)، پھر گروس گیراو ( Gross Gerau)، پھر مور فیلڈن(Mörfelden) ، ڈیٹسن باخ Dietzenbach)، ویز بادن(Wiesbaden) اور ریڈ شٹر (Riedstadt) ،ڈام شد (Darmstadt) اور من ہائم (Mannheim) ،روسلز ہائم(Rüsselsheim)۔پاکستان میں تحریک جدید کی قربانی میں وصولی کے لحاظ سے اول لاہور۔پھر دوئم ربوہ۔پھر سوئم کراچی اور ضلعی سطح پر جو دس ضلعے ہیں اس میں اسلام آباد نمبر ایک، پھر سیالکوٹ، پھر فیصل آباد۔پھر گوجرانوالہ۔پھر عمر کوٹ۔پھر حیدرآباد۔پھر میر پور خاص۔پھر قصور، ٹو بہ ٹیک سنگھ ، میر پور آزاد کشمیر اور وصولی کے اعتبار سے زیادہ قربانی کرنے والی پاکستان کی شہری جماعتوں میں امارت ڈیفنس لاہور ، امارت ٹاؤن شپ لاہور، امارت کینٹ راولپنڈی، امارت شہر راولپنڈی پھر ملتان پھر امارت عزیز آباد کراچی، امارت دہلی گیٹ لاہور۔پھر کوئٹہ۔پھر پشاور ، پھر بہاول نگر ہیں۔پاکستان کی جو چھوٹی جماعتیں ہیں ان میں پانچ یہ ہیں: واہ کینٹ ، صابن دستی، کھو کھر غربی، چک نو پیار اور چونڈہ۔برطانیہ کے پہلے پانچ ریجن جو ہیں (ان میں) پہلے بیت الفتوح ریجن ہے۔پھر مسجد فضل ریجن ہے، پھر مڈلینڈز ریجن، بیت الاحسان ریجن اور اسلام آباد ریجن۔مجموعی ادائیگی کے لحاظ سے برطانیہ کی دس بڑی جماعتیں مسجد فضل نمبر ایک پہ۔پھر ووسٹر پارک۔پھر اسلام آباد۔پھر آلڈر شاٹ، پٹنی، نیو مولڈن، برمنگھم ویسٹ ، گلاسگو اور سکنتھار سکن تھارپ۔چھوٹی جماعتیں جو ہیں ان میں سوانزی نمبر ایک پہ۔پھر سپین ویلی، نارتھ ویلز ، اور نارتھ ہیمپٹن۔امریکہ کی جو جماعتیں ہیں ان میں وصولی کے لحاظ سے نمبر ایک سلور سپر نگز۔پھر لاس اینجلیں، پھر