خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page v
خطبات مسرور جلد 17 1 خلاصہ جات خطبہ نمبر 1 تاریخ بسم الله الرحمن الرحيم خلاصہ جات خطبات مسرور سال 2019ء مقام صفحہ 1-15 04 جنوری 2019ء مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے سال کی حقیقی مبارکباد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو ہمیں ایک اور سال کا سورج دکھایا ہے ، اس میں داخل کیا ہے تو اس میں ہم اپنے اندر کی کمزرویوں اور اندھیروں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔گزشتہ سال میں جو کمیاں اور کو تاہیاں ہو گئی ہیں ہم یہ عہد کریں کہ ہم انہیں دور کریں گے۔اپنے اندر پہلے سے بڑھ کر وہ وہ پاک تبدیلی پیدا کرنے کی کوشش کریں گے جس کے حصول کیلئے ہم نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے عہد بیعت کیا ہے۔مخالفین تو جماعت کو مٹانا چاہتے ہیں لیکن اس مخالفت نے کچھ احمد یوں کو ایمان میں پہلے سے کئی گناہ بڑھا دیا ہے۔وقف جدید کے اکسٹھویں سال کے بابرکت اختتام اور سال نو کے اعلان کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مخلصین جماعت احمدیہ کی مالی قربانی کے ایمان افروز واقعات اور سالِ نو کی حقیقی مبارکباد کا فلسفہ۔خطبہ نمبر 2 تاریخ 11 جنوری 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 16-28 حضرت خلاد بن عمرو بن جموح اور حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہم کی سیرت مبارکہ کا تذکرہ۔امریکہ کی نیک مخلص بزرگ احمدی خاتون سسٹر عالیہ شہید احمد اہلیہ مکرم احمد شہید صاحب کی وفات پر ان کا ذکر خیر اور نماز جنازہ غائب۔خطبہ نمبر 3 تاریخ مقام 18 جنوری 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے صفحہ 29-40 ہجرت مدینہ کے دوران غار ثور میں حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خدمت اور سفر میں معیت کی سعادت پانے والے ، وفا کے پتلے ، بدری صحابی حضرت عامر بن فہیرہ کی سیرت مبارکہ کا دلنشین تذکرہ۔خطبہ نمبر 4 تاریخ مقام صفحہ 41-54 25 جنوری 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن، یوکے بدری اصحاب النبی صلی۔حضرت طفیل بن حارث، حضرت سلیم بن عمر و انصاری ، حضرت سلیم بن حارث انصاری ، حضرت سلیم بن طلمان انصاری، حضرت سیلم بن قیس انصاری، حضرت ثابت بن ثعلبہ ، حضرت سماک بن سعد ، حضرت جابر بن عبد اللہ بن رئاب، حضرت منذر بن عمرو بن خنیس ، حضرت معبد بن عباد، حضرت عدی بن ابی زغباء انصاری ، حضرت ربیع بن ایاس، حضرت عمیر بن عامر انصاری ، حضرت ابوسنان بن محصن ، حضرت قیس بن السکن انصاری ، ابو الیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہم ورضواعنہ کی سیرت مبارکہ کا ایمان افروز اور دلنشین تذکرہ۔