خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 15 of 827

خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page 15

15 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 04 جنوری 2019 خطبات مسرور جلد 17 پھر پیس و پیج (Peace Village)۔پھر بریمیشن (Brampton)۔پھر وینکوور (Vancouver)۔اور جو دس بڑی جماعتیں ہیں۔ڈرہم (Durham)، ونڈسر (Windsor)، بریڈ فورڈ(Bradford)، ایڈمنٹن ویسٹ (Edmonton West)، سکاٹون نارتھ (Saskatoon North)، سکاٹون ساؤتھ (Saskatoon South)، مونٹریال ویسٹ (Montreal West)، ملٹن ویسٹ (Milton West)، ہملٹن ویسٹ (Hamilton West)، ایبٹس فورڈ (Abbotsford)۔دفتر اطفال کی پانچ نمایاں پوزیشنیں ہیں۔ڈرہم (Durham) نمبر ایک پر۔پھر ملٹن ویسٹ (Milton West)۔پھر بریڈ فورڈ (Bradford)۔پھر ہملٹن ساؤتھ (Hamilton South)اور سکاٹون (Saskatoon)۔وصولی کے لحاظ سے بھارت کے جو صوبہ جات ہیں وہ کیرالہ ، جموں و کشمیر، کرناٹکا، تیلنگانا، تامل ناڈو، اریشہ ، ویسٹ بنگال، پنجاب، دہلی، اتر پردیش۔اور وصولی کے لحاظ سے جو جماعتیں ہیں : حیدرآباد نمبر ایک پہ۔قادیان نمبر دو۔پاٹھا پر یام (Pathapiriyam) کا لیٹ۔کولکتہ۔کالیکٹ نمبر چار پہ ہے اور کولکتہ، بنگلور، چینائی، کارولائی، رشی نگر اور دہلی۔آسٹریلیا کی وصولی کے لحاظ سے دس جماعتیں ہیں کاسل بل (Castle Hill)، ملبرن لانگوارن (Melbourne Long Varren)، پیز تھ (Penrith)، ملبرن بیروک ( Melbourne Berwick)، مارزڈن پارک (Marsden Park)، بر زبن (Brisbane)، ایڈیلیڈ ساؤتھ ( Adelaide South)، بر زبن لوگان (Brisbane Logan) کینبرا(Canberra) اور پمپٹن (Plumpton)۔اطفال میں آسٹریلیا کی جماعتیں ہیں پیز تھ (Penrith)، ایڈیلیڈ ساؤتھ (Adelaide South) بر زبن لوگان (Brisbane Logan)، ملبرن لانگ وارن (Melbourne Long Warren)، ملبرن بیروک (Melbourne Berwick)، برزبن ساؤتھ (Brisbane South)، مارڈن پارک (Marsden Park)، ماؤنٹ ڈروئیٹ (Mount Druitt)، کاسل بل (Castle Hill)، ملبرن ایسٹ (Melbourne East)۔کیونکہ یہ نام اردو میں لکھے ہوئے ہیں ہو سکتا ہے بولنے میں غلطی لگ گئی ہو لیکن بہر حال مقامی جماعتوں کو یہ اطلاعیں تو مل چکی ہوں گی۔اللہ تعالیٰ تمام ممالک کے شاملین کے اموال و نفوس میں برکت عطا فرمائے اور آئندہ بھی اعلیٰ قربانیاں پیش کرنے کی توفیق دے۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 25 جنوری 2019ء تا 31 جنوری 2019ء جلد 26 شمار 04 صفحه 05 تا 10)