خطبات مسرور (جلد 17۔ 2019ء) — Page 14
خطبات مسرور جلد 17 14 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 04 جنوری 2019 وقف جدید میں چندہ بالغان اور اطفال علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے یہ خاص طور پر پاکستان میں اور کینیڈا میں بھی شروع ہے۔اس میں بالغان میں پاکستان کی پہلی تین جماعتیں یہ ہیں۔پہلے نمبر پر لاہور ہے دوسرے پر ربوہ پھر کراچی اور جو اضلاع ہیں وہ پہلے نمبر پر سیالکوٹ پھر اسلام آباد پھر فیصل آباد پھر راولپنڈی پھر سر گودھا پھر گوجرانوالہ، ملتان، حیدرآباد، میر پور خاص اور ڈیرہ غازی خان۔دفتر اطفال میں پاکستان کی جو تین بڑی جماعتیں ہیں ان میں اول لاہور ہے ، دوم کراچی ہے اور سوم ربوہ ہے۔اور اضلاع کی پوزیشن کے لحاظ سے اسلام آباد۔پھر سیالکوٹ۔پھر راولپنڈی۔پھر سر گودھا۔پھر گوجرانوالہ۔پھر حیدرآباد۔پھر ڈیرہ غازی خان۔پھر شیخوپورہ۔پھر عمر کوٹ اور پھر ننکانہ صاحب۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی دس بڑی جماعتیں ووسٹر پارک (Worcester Park) نمبر اپہ ہے۔نمبر دو مسجد فضل (Fazal Mosque)، پھر برمنگھم ساؤتھ (Birmingham South)، پھر مهم ( Gilingham)، پھر برمنگھم ویسٹ (Birmingham West)، پھر اسلام آباد(Islamabad)، پھر ہیز (Hayes) پھر بریڈ فورڈ نارتھ (Bradford North)، اور نیو مولڈن(New Malden)، اور پھر گلاسگو (Glasgow)۔ریجن کے لحاظ سے لنڈن بی (London (B) ریجن پہلے نمبر پر ہے۔پھر لنڈن اے ( London ) ریجن ہے۔پھر مڈلینڈز (Midlands) ریجن ہے۔پھر چوتھے نمبر پر نار تھ ایسٹ (North East) ریجن ہے اور پانچویں پر مڈل سیکس (Middlesex) ریجن ہے۔دفتر اطفال کی یہاں برطانیہ کی بھی رپورٹ ہے۔اس کے لحاظ سے بریڈ فورڈ ساؤتھ (Bradford South) نمبر ایک پر ہے۔سر بٹن (Surbiton) نمبر دو۔پھر گلاسگو (Glasgow)۔پھر رو ہیمپٹن ویل(Roehampton Vale)۔پھر اسلام آباد (Islamabad)۔پھر روہیمپٹن (Rochampton)۔پھر مجھم پارک (Mitcham Park)۔پھر بیٹرسی (Battersea)۔مولڈن میٹر (Malden Manor) اور Mosque ویسٹ۔جرمنی کی پانچ لوکل امارتوں میں نمبر ایک پر ہیمبرگ (Hamburg) ہے۔نمبر دو پر فرینکفرٹ (Frankfurt) ہے۔پھر ویز بادن (Wiesbaden) ہے۔پھر مور فلڈن والڈورف (-Mörfelden Walldorf) ہے۔پھر ڈٹسن باخ(Dietzenbach) ہے۔وصولی کے لحاظ سے امریکہ کی پہلی دس جماعتیں۔سلیکون ویلی (Silicon Valley)، پھر سیاٹل (Seattle)، پھر ڈیٹر ائٹ (Detroit)، سلور سپرنگ (Silver Spring)، سینٹرل ورجینیا ( Central Virginia)، بوسٹن (Boston)، ڈیلس (Dallas) لورل Laurel) ، جارجیا کیرولائنا ( Georgia Carolina)، پارک (York)۔اور پھر وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی امار تیں۔وان (Vaughan)۔نمبر دو پہ کیلگری (Calgary)۔